Re: chanda jama karian ....
Originally posted by Aanchal
View Post
آنچل کس منہ سے تم نے یہ پوسٹ لگائی سچ سچ بتاؤ کیا واقعی منہ دھو لیا ہے یا (اندھوتے منہ ) ویسے ہی لگا دی ہے :kr: ۔ ۔ ۔تمہارے لیے ایک شعر ۔ ۔
لڑکی کوئی سواد نہیں اس ڈھٹائی میں
بلی بھی منہ پہ رکھتی ہے پنجہ لڑائی میں
372-haha
لڑکی کوئی سواد نہیں اس ڈھٹائی میں
بلی بھی منہ پہ رکھتی ہے پنجہ لڑائی میں
372-haha
Comment