اسلام علیکم دوستو !
کافی دنوں بعد طبیعت کچھ سمبھلی تو سوچا آپ لوگوں سے کچھ بات چیت ہی ہوجائے ۔ ۔ ۔ ہاں طبیعت کا بننا بگڑنا بھی اک مصیبت ہے اور کہتے ہیں کہ مصیبت یا تو اللہ کا ّعذاب ہوتی ہے یا پھر آزمائش ۔ ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیسے معلوم ہو کہ
کونسی مصیبت عذاب ہے اور کونسی آزمائش ؟
اُمید ہے کہ* اس گُتھی کو آپ سب اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں ضرور کچھ نہ کچھ سلجھائیں گے ۔ ۔
۔والسلام آپ سب کا خیر اندیش
:salam:

Comment