Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! آیئے ایکدوسرے کی بُرائیاں کریں!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Originally posted by aabi2cool View Post
    یہاں پر تمام خواتین و حضرات نے ایکدوسرے کی وہ عادات بیان کرنی ہیں جو انھے ایکدوسرے میں پسند نہیں ہوتیں یعنی لڑکوں کو لڑکیوں کی کونسی عادتیں ناپسند ہیں اور اسی طرح لڑکیوں کو لڑکوں کی کونسی عادتیں بُری لگتی ہیں ۔ ۔ ۔



    مجھے خواتین میں درج زیل عادات بالکل بھی پسند نہیں ۔ ۔

    اترانے والیاں لائیک امید
    نخرے کرنے والیاں لائیک زینیا
    پھونڈی اور پاڈی بننے والیاں لائیک آنچل
    شیخی بگھارنے والیاں ،اور ٹرٹر کرنے والیاں لائیک فری
    چھوٹا منہ بڑی بات کہنے والیاں جھوٹ بولنے والیاں، ہنیر سویر منہ پر ہر وقت لیپا پوتی کرنے والیاں ، عمر چھپانے والیاں ، بڑی عمر میں شوخ میک اپ کرنے والیاں ، پراپر پردہ نہ کرنے والیاں ۔ بجنے والے زیورات پہن کر باہر نکلنے والیاں ، ادھر کی ادھر لائیک پھپے کُٹنے والیاں ،منہ پہ ہر وقت کوچی پیھر کہ رکھنے والیاں وغیرہ جیسے جیسے مزید یاد آتا جائے گا شئر کرتا رہوں فی الحال اتنا ہی ملتے ہیں بریک کہ بعد

    372-haha


    .................

    yeh "aa`yena'...........ab aap ne kisi khushi me pkkrra hai aabi bhai......

    not fair.....
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment

    Working...
    X