اسلام علیکم دوستو تے دوستیو ۔ ۔
کل شب بیٹھا سوچ رہا تھا کہ جس جگہ بھی چلے جاؤ جونسا مرضی ہے پلیٹ فام اٹھا کہ دیکھ لو چاہے کوئی فورم ہو یا کالج یا یونی ورسٹی کا کوئی مباحثہ یا پھر حقیقی زندگی کہ وہ تمام رُخ کہ جہاں پر مردوں و عورتوں کا باہم اختلاط ہوتا ہے ہر جگہ ایک بحث کامن ملے گی اور وہ یہ ہوگی کہ لڑکے لڑکیوں کو بظاہر نیچا دکھا رہے ہوتے ہیں اور لڑکیاں لڑکوں کو ۔ ۔۔ یہاں لفظ بظاہر ہم نے ا سلیے استعمال کیا ہے یہ حق ہے کہ دونوں اصناف ایک دوسرے کی ضد ہیں مگر یہ بھی حق ہے کہ دونوں کا ایک دوسرے کہ بغیر گزارا بھی نہیں تو پھر کیوں یہ بظاہر ہر جگہ ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے رہتے ہیں اور اندر خانے لڑکیوں کی لڑکوں سے دوستی ہوتی ہے اور اسی طرح لڑکوں کی لڑکیوں سے ۔ ۔ آخر یہ کیوں اعتراف نہیں کرلیتے ایکدوسرے کی اہمیت کا کہ اگر دونوں میں سے کوئی ایک بھی صنف نہ رہے تو زندگی محال ہوجائگی ۔ ۔ ۔۔
:mm::mm::mm:

Comment