Re: Tawajha Farmayiye
Originally posted by saraah
View Post
جی ہم نے تو توجہ فرمالی اب آپ اپنی ساری توجہ شریف ادھر کرلیں ۔ ۔ ۔ ۔:D:
مصر کے کسی عالم دین نے پچھلے دنوں یہ فتوٰی دیا کہ شوہر کے تشدد کے جواب میں عورت بھی اسکی پٹائی کر سکتی ہے ۔۔ظاہر یہ فتوٰی محض دل کی تسلی کے لیئے ہے ورنہ مسلمان اور ترقی پذیر غیر مسلم ممالک میں عورت میں کہاں جرات کہ وہ مرد پر ہاتھ اٹھا سکے ۔۔ اس فتوے پر ردعمل غیر ضروری تھا لیکنمزے کی بات یہ ہے کہ پاکستانی علماء اس کا جواب دینا ضروری سمجھا چناچہ مفتی سرفراز نعیمی نے کہا کہ بیوی کو شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔۔ مفتی صاحب جیسے بڑے عالم سے یہ توقع تھی کہ وہ مرد کے تشدد کو بھی ناجائز قرار دیتے لیکن اپنے تبصرے میں انھوں نے محض یہ فرمایاکہ مرد کا بیوی پر تشدد کرنا بہتر نہیں ۔۔یعنی جائز ہے البتہ کوئی بہت اچھا کام نہیں۔۔۔
خیر ، مفتی صاحب کا بیان پھر بھی غنیمت ہے ، عظیم الحبثہ مولوی اجمل قادری جو اپنی کوہ تنی کے حساب سے "حضرت مولانا" کے پائے کے عالم ہیں ، نے تو حد ہی کر دی۔۔ان مولوی صاحب نے فرمایا ۔۔ جو بیوی اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھائے گی ، اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہُن موجاں ای موجاں شام سویرے ہُن موجاں ای موجاںںںںںںںںںںںںںںنن
:dance2::dance2::dance2:
http://www.express.com.pk/epaper/PoP...&Date=20081101

Comment