Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

    assalamalikum
    aap main say kis kis nay Quran hifz kia howa hai ? or kab kia tha ? or aap kesay is ko parhtay rehtay hian kay bhoolnay na paye ?:)

    hafaz-i-Quran kay to Allha Tala kay han kitnay buland darjaat hotay hian lekan hamray han schools main is pay itni tawajoo nahi di jati yani jis ka dil karay hifz karay nahi to na ...zaida zoor dunyawi taleem pay dia jata hai deeni taleem pay nahi .....is baray main aap loog kia kehtay hian kay is silsilye main kia iqdamaat karnay chaye ?:)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

    Mein ne na Quran hifz kia aur na kabi kooshish ki. Albata kafi saari sooratein aur qurani aayat yaad ki hein. Quran ko hifz kerne ka bohat sawab he, but on the other hand Quran ke maksad ko bhi samajna bohat zaroori he. Quran Allah ka pegham aur Allah ne kia pegham diya he is mein, is ko bhi samjnay ki taraf tawaju di jaye, yani isay tarjmay aur tafseer se perha jana bhi bohat zaroori he. Hamaray haan hifaz ka concept to bohat he, per terjma tafseer ke saath perhne ka concept na honay ke brabar he.

    Youtube ki aik video share ker raha hoon tumharay liye, shayad yeh relevant na ho, per phir bhi isay zaroor dekhna.

    http://www.youtube.com/watch?v=gdi2bdv4nwA
    :thmbup:

    Comment

    • #3

      مجھے قرآن پاک کی تلاوت اور اس کو خوش الحانی سے پڑھنے کا بچپن سے ہی جنون کی حد تک شوق تھا
      جب رمضان میں حفاظ مصلے پر قرآن سناتے تھے مجھے بڑا مزہ آتا تھا میرا دل کرتا تھا کہ میں بھی ان کی طرح قرآن مجید مصلے پر سناؤں اور اسی وجہ سے مجھے حفظ کا بھی شوق ہوا ۔ ۔ ۔ لیکن قبلہ والد صاحب علیہ رحمہ کی جاب کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہوسکا ۔ ۔ ۔ لیکن جب میں ناویں جماعت میں آیا تو ہماری فیکٹری کی مسجد میں نئے امام صاحب آئے جب انھوں نے میرا شوق دیکھا تو مجھے انکرج کیا کہ آپ حفظ کرو میں نے کہا یہ بہت مشکل کام ہے میں اسکول جاتا ہوں اور نویں جماعت کا طالب علم ہوں اور اسکول میں بھی میں نے سائنسی مضامین رکھے ہوئے ہیں کافی مشکل پڑھائی ہے مگر انھوں نے کہا کہ آپ شروع کرو اللہ مدد کرئے گا کوئی مسئلہ نہیں ۔ ۔ اور یون ہم تین لڑکوں نے ایک ساتھ ایک ہی دن ایک ہی سبق سے حفظ شروع کیا جن میں سے ایک میرا چھوٹا بھائی عامر اور دوسرا میرا کلاس فیلو وسیم تھا ۔ ۔ ۔ خیر ہم نے حفظ شروع کیا پہلے استاد محترم نے ہمین چھوٹی سورتوں سے آغاز کروایا یعنی تیسویں پارے سے پھر انتیسواں پارہ اور جب یہ دونوں پارے حفظ کرچکے تو پھر پہلے پارے سے ترتیب شروع کی ان دنوں میں بہت محنت کیا کرتا تھا رات کو تین بجے اٹھ جاتا تھا مسجد کی چابی میرے پاس ہوتی تھی جاکر اکیلا مسجد میں بیٹھ کر سبق یاد کرنا شروع کردیتا تھا گھنٹے دو بعد عامر اور وسیم بھی آجاتے تھے اور یوں فجر کی نماز کے بعد استاد محترم ہم سے سبق سنا کرتے تھے اور جب ہم سبق سنا لیا کرتے تو وہ ہم کو چھٹی دے دیتے گھر آکر جلدی جلدی ناشتہ کرنا اور اسکول کے لیے تیار ہونا کہ کہیں وین نہ نکل جائے اور پھر اسکول سے واپسی کے بعد کھانا کھانے کے فورا بعد مسجد اور وہاں جاکر پھر سبقی سنانی (سبقی حفاظ کی اصطلاح میں پچھلے لگاتار 7 اسباق کو کہا جاتا ہے جو کہ روز کہ روز سنانے ہوتے ہیں تاکہ پچھلے سبق جو یاد کیے ہوں وہ بھول نہ جائیں)اور پھر اس کے بعد عصر کی نماز پڑھنی اور پھر گھر جاکر سکول وغیرہ کاکام کرنا یا پھر تھوڑی دیر کے لیے کھیلنا کودنا جب مغرب کا وقت ہوجاتا تو نماز کے بعد منزل سنانی (جب بندہ تین چار پارے حفظ کرلیتا ہے تو جو پارے حفظ ہوچکے ہوتے ہیں ان کو بار بار ترتیب سے روز ایک ایک پارہ سنانے کو منزل کہتے ہیں حفظ کی اصطلاح میں ) اور پھر چھٹی رات کے کھانے کے لیے اور اسکے بعد پھر عشاء کی نماز کا وقت ہوجانا تو عشاء کے بعد نیا سبق لینا اور پھر اس کو کچا پکا یاد کرکے گھر چلے جانا اور صبح صبح تین بجے اٹھ کر اسی سبق کو اچھی طرح یاد کرکے پکا کرنا اور نماز فجر کے بعد استاد محترم کو سنانا ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ترتیب تھی ۔ ۔ ۔ ۔اسی ترتیب سے میں نے صرف سات ماہ میں 10 پارے حفظ کرلیے جب کہ میرے ساتھیوں یعنی وسیم اور عامر نے بالترتیب چھ چھ پارے حفظ کیے اور تحدیث نعمت کے طور پربتا رہا ہوں کہ تیسرا پارہ یعنی
      تلک الرسول میں نے صرف چار دنوں میں حفظ کیا ۔ ۔ ۔لیکن افسوس کہ ہمارے استاد محترم کو اس فیکٹری کی سیاسی ماحول کی وجہ سے جاب چھوڑنی پڑی اور انکی جگہ نئے امام صاحب آگئے کہ جنکی وجہ سے میرے استاد محترم کو جانا پڑا انھوں انھون نے جاتے جاتے ابو سے مجھے مانگا کہ یہ مجھے دے دو بہت ذہین بچہ ہے میں اسکی تعلیم و تربیت کرکے آپکو واپس کردون گا مگر قبلہ ابا حضور علیہ رحمہ نہیں مانے انھوں نے فرمایا کہ اس کا میٹرک کا سال ہے ضائع ہوجائے گا ۔ ۔ اور یوں میرے حفظ کا سلسلہ منقطع ہوا اور میں صرف دس پارے ہی حفظ کرسکا مگر تاہم دوران حفظ مصلے پر قرآن سنانے کی میری خواہش ضرور پوری ہوگئی کہ ایک رمضان میں شبینہ کے دوران میں نے چھٹا اور تیسواں پارہ کہ پہلا نصف تلاوت کیا جب کہ میرے پیچھے بیسیوں جید حفاظ کرام کھڑے تھے اللہ نے مجھکو بہت خوبصورت آواز سے نوازا تھا جب میں قرآن پڑھ کر پیچھے ہٹا تو ان میں سے ایک بڑی عمر کے مولوی صاحب نے میرا ماتھا چوم لیا اور کہا کہ بیٹا تمہارا استاد کون ہے بہت خوب قرآن پڑھتے ہو بس وہ دن میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا کہ میرے استاد کے دشمن کے سامنے میرے استاد کی تعریف ہوئی وہ بھی میری وجہ سے مجھے قلبی سکون ملا (واضح رہے کہ میرے استاد اس وقت وہ فیکٹری چھوڑ چکے تھے) ۔ ۔ ۔اب بھی حفظ کا بہت شوق ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #4

        Waah molvi, jeyoonda reh
        :thmbup:

        Comment

        • #5

          Originally posted by munda_sialkoty View Post

          han yeh to zarori hi hai tarjma or tafseer ka pata hona chaye ...
          youtube open hoo jaye pher deekhti houn :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6

            tay ton sarda reh . . . .

            anchal kolon:khi:
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7

              Originally posted by Aanchal View Post

              Hiafz-e-Quran ke saath saath, Quran ko samajnay ke concept ko bhi promote kerna chahiye :thmbup:

              Aur tumharay Youtube ko kia hua :fuming:
              :thmbup:

              Comment

              • #8

                Originally posted by aabi2cool View Post
                tay ton sarda reh . . . .

                anchal kolon:khi:
                Na chair malangan noon 372-shock
                :thmbup:

                Comment

                • #9

                  good to know kay aap nay itni jaldi 10 paray hifz kar leye they :thmbup::rose
                  ab Quran ki taleem or baki dunwai taleem Science , arts, business houn un sab ko alag alag rekha jata hai kay donoo aik sath nahi kar saktay bachay :), bachay kar saktay hain or zaheen hoo to or jaldi kar saktay hian :D:
                  best of luck aap agay bhi hifz karaian rose
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #10

                    dua denay ka shukriya . . . ..
                    kion naheen hosakta deeni aur dunyawi taleem dono aik sath hosakti hain ab bhi pakistan main bohat se madaras aysay hain jo jadeed bunyadon per kaam karahay hain wahan per bachon ko deeni aur dunyawi dono taleemat de jati hain jab k systems of schools meri nazar jamate islami ka setup aysa guzra hy k jin k schools mian bachon ko hifze quran bhi sath sath karwaya jata hy aur pakistan main un ka setup dar e arqam k naam se chal raha hy . . . .
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #11
                      Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

                      main bachpan main jis school main parthi the vohan surtian yaad karwai jati the to main nay vohi say choti choti surtian yaad kar li the or bari asani say...is ka bad 5th main dosray school main admission lia vohan aisa system nahi tha ..Islameyat to the lekan surtian yaad karwanay ka system nahi tha ...youn us kay bad bas parhai main lagay rehay ..pher ab main nay mazeed or surtian yaad karni shuru ki hain ..or tarjama bhi parhti houn ....theek hai main zaida teez to nahi houn yaad karnay main lekan jab banda koi kaam shuru karay to Allha zaror madad kartay hian :D:

                      • #12
                        Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

                        Originally posted by munda_sialkoty View Post
                        Hiafz-e-Quran ke saath saath, Quran ko samajnay ke concept ko bhi promote kerna chahiye :thmbup:

                        Aur tumharay Youtube ko kia hua :fuming:
                        hifz e quran bhi bohat zaroori hy aur ye zariya hy quran ki hafizat ka . .. baqi teri degar batoon se main agree hon
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #13
                          Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          dua denay ka shukriya . . . ..
                          kion naheen hosakta deeni aur dunyawi taleem dono aik sath hosakti hain ab bhi pakistan main bohat se madaras aysay hain jo jadeed bunyadon per kaam karahay hain wahan per bachon ko deeni aur dunyawi dono taleemat de jati hain jab k systems of schools meri nazar jamate islami ka setup aysa guzra hy k jin k schools mian bachon ko hifze quran bhi sath sath karwaya jata hy aur pakistan main un ka setup dar e arqam k naam se chal raha hy . . . .
                          alag say madrsay or baat hai lekan jahan ham school/college main parhtay hian vohan bhi aisa hona chaye ..takay sab bachay parhian ....

                          main aik hafiz-i-quran ko janti houn un kay apnay bachoun main say kisi nay hifz nahi kia howa .baqool un kay kay parhai ki waja say nahi kar saktay :)
                          Last edited by .; 4 November 2008, 16:20.
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • #14
                            Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            main bachpan main jis school main parthi the vohan surtian yaad karwai jati the to main nay vohi say choti choti surtian yaad kar li the or bari asani say...is ka bad 5th main dosray school main admission lia vohan aisa system nahi tha ..Islameyat to the lekan surtian yaad karwanay ka system nahi tha ...youn us kay bad bas parhai main lagay rehay ..pher ab main nay mazeed or surtian yaad karni shuru ki hain ..or tarjama bhi parhti houn ....theek hai main zaida teez to nahi houn yaad karnay main lekan jab banda koi kaam shuru karay to Allha zaror madad kartay hian :D:
                            Mubarak ho ke tum ne apnay baray mein bhi koi information de 372-haha
                            :thmbup:

                            Comment

                            • #15
                              Re: Quran kis kis nay hifz kia howa hai ?

                              Originally posted by munda_sialkoty View Post
                              Mubarak ho ke tum ne apnay baray mein bhi koi information de 372-haha
                              aap kay jesay kaan, ankhian , dil, gurda, phippra taras gay they na yeh info sunnay ko

                              Working...
                              X