.
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
mere pyare Allah Paak
Collapse
X
-
Re: mere pyare Allah miyan
اللہ کی ذات پاک میاں ہونے سے ۔ ۔ ۔ ۔
پاک ہے میرا پروردگار اور تمام خوبیاں اسی کو روا ہیں وہ سبحان ذات ہے لم یلد ولم یولد اور صمد ذات ہے
جو ہر قسم کی نقص اور عیب اور کمزوری سے پاک ہے ۔
اللہ کے نام کے ساتھ میاں کا لاحقہ ہرگز نہیں لکھنا چاہیے یہ سخت حرام ہے کیونکہ یہ کلمہ یعنی لفط میاں ۔ ۔ ۔ مختلف معنوں میں مستعمل ہے یعنی استعمال ہوتا ہے یہ سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور متداول ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ۔
اس کے درج زیل متعدد معنٰی ہیں
میاں :- اسم نکرہ مذکر - واحد
. آقا، مالک، حاکم، سردار، بزرگ، والی وارث۔
اور دیگر درج زیل معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔
. شوہر، خاوند، خصم۔
اس کے علاوہ بھی درج زیل معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
کلمۂ محبت و شفقت برائے اطفال، صاحبزادے، ننھے، مُنا، پیارے، بیٹا، جانی صاحب، اور جیسے جناب کی جگہ مثلا میاں جی وغیرہ وغیرہ اور یہ ایک ایسا کلمہ ہے کہ جس سے
اپنے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔
اب جبکہ یہ ثابت ہوگیا کہ لفظ میاں متعدد معنٰی میں استعمال ہوتا ہے اور ان میں سے اکثر معنٰی اس لائق نہیں کہ ان سے ذات باری تعالٰی کا قصد کیا جائے یعنی اللہ کو اس سے پکارا جائے تو لہذا اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اللہ پاک اس قسم کی صفات سے ہرگز پاک اور منزہ ارفٰی و اعلٰی ہے کہ جو لفظ میاں میں پائی جاتی ہیں ۔ ۔ ۔
لیکن افسوس کے ہمارے ہاں عموما یہ لفظ جہالت کی وجہ سے رائج ہے اور ہمارے گھروں میں بھی جب بچے کو اللہ پاک کا نام سکھایا جاتا ہے تو ساتھ میں میاں ضرور سکھایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
-
Re: mere pyare Allah miyan
Originally posted by sohail khan View PostSoory Aabi Bhai
Me Ne Bagher Soche Samjhe Lik Diya
Aap Ki Islaah Karne Ka Bouhat Bouhat Shukriya
Ab Jo Bhi Mod Pehle Yaha Aaye Plz Is Thread Ko Delete Kar Deساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment