Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Tum Aur Hum

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: Tum Aur Hum

    Originally posted by Aanchal View Post
    ham nay kab likhna hai yaha :embarasse
    mere aanay se pehlay mere janay k baad.......:eye:

    Originally posted by aabi2cool View Post
    to wohi keh raha hon k faqat date hi de hy up to kiya naheen
    aabi bhai up iss liye nae kiya k aap kahin down na ho jayen:tasali:

    Originally posted by SherAli View Post
    intizaar kaa bhalaa kia kereN, tum jise
    be-qaraar, be-qaraar, be-qaraar karo

    me ko inti zaar pe yeh gaanaa yaad aa gayaa :)
    tou link hi de detay ganay ka dramay baaz bhanjay....:)

    Originally posted by <> View Post
    oper kia likha hai itna sara ?
    wohi jo aap ne prrha hai....

    Originally posted by rehman View Post
    mein maafi chahta hoon k itni laaaaaaaaaaaaambi post nahi parh sakta ........... 372-scare
    koi baat nae..aap sirf PURPLE underlined prh lain....

    Originally posted by aabi2cool View Post
    AKHIR HAD HOTI HY INTIZAAR KI BHI MERA MAN MERI TAREEFEN SUNNAY KO MACHAL RAHA HY:fuming:
    aabi bhai hadd aur aapki..................no way
    aur mann........mann tou baanwra hota hai......:na:
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #62
      Re: Tum Aur Hum

      Originally posted by saraah View Post

      aabi bhai hadd aur aapki..................no way
      aur mann........mann tou baanwra hota hai......:na:
      ay kuriyeeeeee ton kon aien shuci pucheen tay meno hun taray kolon dar lagan lag gaya ay :mm:
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #63
        Re: Tum Aur Hum

        Originally posted by saraah View Post
        tou link hi de detay ganay ka dramay baaz bhanjay....:)

        ok Dramebaaz Khaala Jaanii...here is the link...N-joy!

        http://www.youtube.com/watch?v=kIPNoLsY9pw

        Fall view from inside my car
        near my work place :)

        Comment


        • #64
          Re: Tum Aur Hum

          Originally posted by aabi2cool View Post
          ay kuriyeeeeee ton kon aien shuci pucheen tay meno hun taray kolon dar lagan lag gaya ay :mm:
          hehehe

          Originally posted by SherAli View Post
          ok Dramebaaz Khaala Jaanii...here is the link...N-joy!

          http://www.youtube.com/watch?v=kIPNoLsY9pw
          shukria dramebaaz bhanjay......i really enjoyed.:)
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #65
            Re: Tum Aur Hum

            Originally posted by saraah View Post


            nov 3,........2008
            lijiye janab.intizaar ki ghriyaan khatm.....kuch der k liye...:khi:












            apnay tajurbay





            .:D:


            kiyon aabi bhai .......kesaaaaaaaaaa..........
            Last edited by saraah; 3 November 2008, 07:22.
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #66
              Re: Tum Aur Hum

              Originally posted by saraah View Post
              hehehe
              shukria dramebaaz bhanjay......i really enjoyed.:)

              u r welcome Khaala hahaha

              i'm glad u did :)

              Fall view from inside my car
              near my work place :)

              Comment


              • #67
                Re: Tum Aur Hum

                bohat achay saraah
                :thmbup:

                Comment


                • #68
                  Re: Tum Aur Hum



                  nov 3,........2008
                  lijiye janab.intizaar ki ghriyaan khatm.....kuch der k liye...:khi:

                  :salam:
                  akrroo bhailearned

                  اس کا ترجمہ بتاؤ
                  :mm:


                  شکر ہیں کہ کہیں تم نے عابدہ پروین ہی نہیں سمجھ لیا وگرنہ ہم کیا وغاڑ لیتے آپکا؟
                  372-haha

                  آپ نے ہمیں کیا توپچی سمجھا رکھا تھا
                  :embarasse
                  rangeen mizaaj

                  او کڑیئے کہ کہہ رہی این کُج سوچ سمجھ تے لیا کر ہماری
                  شوخ مزاجی کو رنگین مزاجی سے تعبیر کردیا تیرا بیڑاغرق ہو
                  :fuming:

                  100% true






                  کوئی نااااااااا وائی کوئی ناں
                  372-shed



                  apnay tajurbay





                  .:D:

                  اس پورے تجزیئے اور تبصرے میں یہ بات جو آپ نے کہی میری نظر میں یہ اس سے مستند بات کوئی اور نہیں ہوسکتی ۔ ۔ ۔ بندہ ہوتا کچھ ہے دکھتا کچھ ,دکھاتا کچھ ہے اور لوگ اسے دیکھتے کچھ ہیں ۔ ۔ ۔ بہت خوب سارا سسٹر آپ کی اس بات کی جتنی تعریف کروں کم ہے کیا ہی حقیقت پسندانہ بات لکھ دی آپ نے آئی کانٹ امیجن ۔ ۔ ۔جسٹ واؤووو ۔ باقی کسی بھی شخصیت کو ڈسکرایب کرنا بلا شبہ ایک مشکل فن ہے اور اس سے بھی مشکل ہے اس کو پھر لفظوں میں بیان کرنا آپ میں ماشاءاللہ دونوں خوبیان بدرجہ اتم ہیں ۔ ۔ ۔ اس پہلے کسی تھریڈ میں منڈا سیالکوٹی نے پیغام کی چند شخصیات کو ڈسکرائب کیا تھا جسے پڑھ کر میں منڈے کی اس خوبی پر حیران رہ گیا ۔ ۔ ۔ اور اب آپ نے مجھے ششدر کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مجھے پیغام کی لڑکیوں سے ایک گلہ رہتا ہے کہ یہ سب کی سب تخلیقی نوعیت کے کاموں سے بھاگتی ہیں جب کہ دیگر فورمز پر میں نے دیکھا کہ لڑکیاں کمال قسم کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہر کرتی ہیں پیغام پر چند ایک فی میلز کہ مجھے یہ خوبی کسی اور میں نہیں دکھی اور ان میں سے ایک آپ ہیں ۔ایک گل آپی ہیں اور ایک ہیں پیغام کی شان عشاء چوہدری ۔ ۔ ۔ آپ یہ نہ سمجھیئے گا کہ آپ نے مجھ پر لکھا تو میں آپ کے لیے کہہ رہا بلکہ میں یہ سب کچھ اپنے مشاہدے کی بنا پر کہہ رہا ہوں کہ جس کا اندازہ مجھے آپ کہ چند مراسلات پڑھنے کے بعد ہوا اور اس کا اظہار بھی میں نے چند پیغام ممبرز کے ساتھ بہت پہلے کرچکا ہوں ۔ ۔




                  agli shaksiat ka naam kon anaunce karay ga
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment


                  • #69
                    Re: Tum Aur Hum

                    Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    bohat achay saraah
                    thankooooooooooo:embarasse
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #70
                      Re: Tum Aur Hum

                      Code:
                      :salam:
                      :salam:

                      Code:
                       
                      اس کا ترجمہ بتاؤ
                      :mm:
                      :lahoulaaakkrrr walay.........jesa yeh icon hai:yy:

                      Code:
                       
                      شکر ہیں کہ کہیں تم نے عابدہ پروین ہی نہیں سمجھ لیا وگرنہ ہم کیا وغاڑ لیتے آپکا؟
                      372-haha
                      haaaaa yeh tou mujeh khyaal hi nae aaya....kaash.....!:khi:

                      Code:
                       
                      آپ نے ہمیں کیا توپچی سمجھا رکھا تھا
                      :embarasse
                      theek smjhay aap.....:D:

                      Code:
                       
                      او کڑیئے کہ کہہ رہی این کُج سوچ سمجھ تے لیا کر ہماری
                      شوخ مزاجی کو رنگین مزاجی سے تعبیر کردیا تیرا بیڑاغرق ہو
                      ji nae aabi bahi isko rangeen mijaazji kehtay hain....shokh mizaaji ki koi hadd hoti hai....aapki tou koi hadd hi nae....:lpop:

                      Code:
                       
                      :fuming:
                      Code:
                      100% true
                      [RIGHT][/RIGHT]


                      muje pta thaa.........:lpop:

                      Code:
                       
                      کوئی نااااااااا وائی کوئی ناں
                      372-shed


                      eh v menu pta c..........:khi:


                      Code:
                       
                      [U][B][SIZE=4]اس پورے تجزیئے اور تبصرے میں یہ بات جو آپ نے کہی میری نظر میں یہ اس سے مستند بات کوئی اور نہیں[/SIZE][/B][/U] ہوسکتی ۔ ۔ ۔ بندہ ہوتا کچھ ہے دکھتا کچھ ,دکھاتا کچھ ہے اور لوگ اسے دیکھتے کچھ ہیں ۔ ۔ ۔ بہت خوب سارا سسٹر آپ کی اس بات کی جتنی تعریف کروں کم ہے کیا ہی حقیقت پسندانہ بات لکھ دی آپ نے آئی کانٹ امیجن ۔ ۔ ۔جسٹ واؤووو ۔ باقی کسی بھی شخصیت کو ڈسکرایب کرنا بلا شبہ ایک مشکل فن ہے اور اس سے بھی مشکل ہے اس کو پھر لفظوں میں بیان کرنا آپ میں ماشاءاللہ دونوں خوبیان بدرجہ اتم ہیں ۔ ۔ ۔ اس پہلے کسی تھریڈ میں منڈا سیالکوٹی نے پیغام کی چند شخصیات کو ڈسکرائب کیا تھا جسے پڑھ کر میں منڈے کی اس خوبی پر حیران رہ گیا ۔ ۔ ۔ اور اب آپ نے مجھے ششدر کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مجھے پیغام کی لڑکیوں سے ایک گلہ رہتا ہے کہ یہ سب کی سب تخلیقی نوعیت کے کاموں سے بھاگتی ہیں جب کہ دیگر فورمز پر میں نے دیکھا کہ لڑکیاں کمال قسم کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہر کرتی ہیں پیغام پر چند ایک فی میلز کہ مجھے یہ خوبی کسی اور میں نہیں دکھی اور ان میں سے ایک آپ ہیں ۔ایک گل آپی ہیں اور ایک ہیں پیغام کی شان عشاء چوہدری ۔ ۔ ۔ آپ یہ نہ سمجھیئے گا کہ آپ نے مجھ پر لکھا تو میں آپ کے لیے کہہ رہا بلکہ میں یہ سب کچھ اپنے مشاہدے کی بنا پر کہہ رہا ہوں کہ جس کا اندازہ مجھے آپ کہ چند مراسلات پڑھنے کے بعد ہوا اور اس کا اظہار بھی میں نے چند پیغام ممبرز کے ساتھ بہت پہلے کرچکا ہوں ۔ ۔
                      Code:
                       
                      [RIGHT][/RIGHT]


                      iss se mistanid baat aur koi nae.....................?

                      Code:
                       
                      agli shaksiat ka naam kon anaunce karay ga:cn:`
                      me hi bataoon gi............:zuban:
                      koi b hoskta hai........:lpop:
                      mgr kb tak likhoon gi..........koi pta nae....abhi mood nae hai..... ghair muayyina muddat darkar hai .............:D:
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #71
                        Re: Tum Aur Hum

                        yeh urdu kiuon nae sahee aayi..........
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #72
                          Re: Tum Aur Hum

                          Originally posted by saraah View Post
                          yeh urdu kiuon nae sahee aayi..........
                          pata naheen kion :donno:
                          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                          Comment


                          • #73
                            Re: Tum Aur Hum

                            Originally posted by saraah View Post
                            yeh urdu kiuon nae sahee aayi..........
                            wo apni khaala k ghhar ga_ii hey..to iss liye issey thoRi der ho gaii hey...kuchh der tak aa hi jaaey gi

                            Comment


                            • #74
                              Re: Tum Aur Hum

                              Originally posted by aabi2cool View Post
                              :salam:



                              372-shed




                              اس پورے تجزیئے اور تبصرے میں یہ بات جو آپ نے کہی میری نظر میں یہ اس سے مستند بات کوئی اور نہیں ہوسکتی ۔ ۔ ۔ بندہ ہوتا کچھ ہے دکھتا کچھ ,دکھاتا کچھ ہے اور لوگ اسے دیکھتے کچھ ہیں ۔ ۔ ۔ بہت خوب سارا سسٹر آپ کی اس بات کی جتنی تعریف کروں کم ہے کیا ہی حقیقت پسندانہ بات لکھ دی آپ نے آئی کانٹ امیجن ۔ ۔ ۔جسٹ واؤووو ۔ باقی کسی بھی شخصیت کو ڈسکرایب کرنا بلا شبہ ایک مشکل فن ہے اور اس سے بھی مشکل ہے اس کو پھر لفظوں میں بیان کرنا آپ میں ماشاءاللہ دونوں خوبیان بدرجہ اتم ہیں ۔ ۔ ۔ اس پہلے کسی تھریڈ میں منڈا سیالکوٹی نے پیغام کی چند شخصیات کو ڈسکرائب کیا تھا جسے پڑھ کر میں منڈے کی اس خوبی پر حیران رہ گیا ۔ ۔ ۔ اور اب آپ نے مجھے ششدر کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی مجھے پیغام کی لڑکیوں سے ایک گلہ رہتا ہے کہ یہ سب کی سب تخلیقی نوعیت کے کاموں سے بھاگتی ہیں جب کہ دیگر فورمز پر میں نے دیکھا کہ لڑکیاں کمال قسم کی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہر کرتی ہیں پیغام پر چند ایک فی میلز کہ مجھے یہ خوبی کسی اور میں نہیں دکھی اور ان میں سے ایک آپ ہیں ۔ایک گل آپی ہیں اور ایک ہیں پیغام کی شان عشاء چوہدری ۔ ۔ ۔ آپ یہ نہ سمجھیئے گا کہ آپ نے مجھ پر لکھا تو میں آپ کے لیے کہہ رہا بلکہ میں یہ سب کچھ اپنے مشاہدے کی بنا پر کہہ رہا ہوں کہ جس کا اندازہ مجھے آپ کہ چند مراسلات پڑھنے کے بعد ہوا اور اس کا اظہار بھی میں نے چند پیغام ممبرز کے ساتھ بہت پہلے کرچکا ہوں ۔ ۔


                              aapki hosla afzaai ka aur tekhleeqi salahitain janchnay ka bohat shukria aabi bhai....waqee Gul bohat achaa likhti han.......ESha se bohat kam pala prra hai...bt jab uss ne mere thraed" aapki diary ka ek waraq"...me likhaa.....tou waqee achaa likhaa....
                              .aur aap ne sirf ek baat ko mustanid kaha......baqi ka nae bataya....muje percent me bataiye....iss me kitna sach hai......jo sach hai wohi batayen.....:)
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment


                              • #75
                                Re: Tum Aur Hum

                                Originally posted by saraah View Post
                                aapki hosla afzaai ka aur tekhleeqi salahitain janchnay ka bohat shukria aabi bhai....waqee Gul bohat achaa likhti han.......ESha se bohat kam pala prra hai...bt jab uss ne mere thraed" aapki diary ka ek waraq"...me likhaa.....tou waqee achaa likhaa....
                                .aur aap ne sirf ek baat ko mustanid kaha......baqi ka nae bataya....muje percent me bataiye....iss me kitna sach hai......jo sach hai wohi batayen.....:)
                                oh chal rehan de hun :zuban:
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X