Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Shaadi Season

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Shaadi Season

    Originally posted by munda_sialkoty View Post
    Wa Alaikum Aslam!

    mazay ka topic he, dil to chahta he ke itna boolon per dimaag kehta he ke chup ker.

    Mein shadiyon pe janay se avoid kerta hon, aur ager jana maqsood ho to late jata hoon. :p)
    ابے سیدھے سے بتا کہ تو لیٹ جان بوجھ کرجاتا ہے کہ وہی اصل وقت ہوتا ہے تیرے پہنچنے کا کہ جب غیبی نداء آتی ہے کہ روٹی کھول دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔372-haha372-haha372-haha372-haha
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment

    • #17
      Re: Shaadi Season

      Originally posted by saraah View Post
      • ASSLAMOALIKUM:)
      • Ajkal Pakistan me shadiyon ka silsila chal nikla hai
      aur
      • Bas thorrrrrrrrrrri si ijazat hai.:khi:
      ہاں واقعی اب میں سوچتا ہوں کہ میں نے اپنی شادی پر جاکر وقت ضائع کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ کاش کہ نہ جاتا تو آج وقت ہی وقت ہوتا ۔ ۔ خیر مذاق ایک طرف ہم تو پہلے بھی عرض کرچکے کہ ہم دنیا کی انتہائی مختصر ترین بارات کے ساتھ باقاعدہ پیدل مارچ پاسٹ کرتے ہوئے دلہن والوں کہ گھر دیر تو کیا وقت سے بھی پہلے پہنچ گئے تھے جیسے ہم نے کوئی چھاپہ مار کاروائی انجام دی ہو ۔ ۔ اور کیوں نہ جلد پہنچتے ۔ ۔ آخر کو دلہن کا گھرسڑک کہ اس پار والی گلی کی نکڑ ہی پر تو تھا ۔ ۔ دیر والی بات تو ایک طرف مگر انتہائی باوثوق اور معتبر زرایع سے عینی شاہدین کا بیان ہے کہ اس دن ہم پر دیدنی کیفیت طاری تھی ہم بطور دُلھا بارات سےبھی ڈھائی گز آگے یوں رواں دواں تھے کہ بیچارے باراتی بغیر دلہا کہ عجب کسمپرسی میں مبتلا دکھائی دیتے ہے اور ہمارا جوش و عزم دیکھنے سے تعلق رکھتا کہ ہم اپنی ہی بارات کی اگلی صفوں کو چیرتے ہوئے یوں مردانہ وار دلہن والوں کی طرف نکل کھڑئے ہوئے کہ ہم نے اپنی خبر نہ پاس کا لحاظ تھا وہ تو بھلا ہو ہمارے شہہ بالے کا کہ اس نے عین دلہن کے گھر سے اڑھائی منٹ پہلے ہمیں ایک زور دار للکار سے یہ کہہ کر روک دیا کہ ۔ ۔ ۔ ماموں کی پئے کردے او جنج ساری ہجے پچھے اے تے تسی ووٹی آلیاں دے کار وی اپڑ چلّے او(واضع رہے کہ ہمارا شہہ بالا رشتے میں ہمارا بھانجا لگتا تھا) خیر اس مصدقہ اطلاع نے ہمیں ہمارے قدم روکنے پر مجبور کردیا اور ہم باقی بارات کا انتظار فرمانے لگے خدا خدا کرکے باراتی ہم کو پہنچے تو ہم نے لڑکی والوں کے گھر ہلہ بول دیا ۔ ۔ ۔ ۔خیر یہ داستان یوں رقم کی کہ ساری شادیاں دیر تلک نہیں چلتیں اور ساری باراتیں لیٹ ہی نہیں آتیں کچھ ہم جیسے خیر اندیش بھی ہیں ابھی اس معاشرے میں ۔ ۔ ۔ ۔ 372-haha
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      • #18
        Re: Shaadi Season

        Originally posted by aabi2cool View Post

        372-haha372-haha372-haha372-haha

        buhat jaldi thi app ko....372-haha

        Comment

        • #19
          Re: Shaadi Season

          ASSLAMOALIKUM:)

          walaikum Assalam

          mein buhat kum jata ho mujborun agur ghar wale buhat zid kurein....
          note kia kurta ho...hmm...waisi ghar wale to kehte hein k koi larki pasand kur lo lekin mein keh dete ho k abhi buhat time he :hehe: abhi to mein bacha ho :hehe:

          agur dil saaf ho...aur jitni khushi uper se nazar aarahi ho utni hi dil mein ho to mangi ka function...jub pora khandan aik jaga hota he...lekin sirf aisi funtion me jana...aisi function kurwana pasand nahi

          kis ki ho rahi he??

          Comment

          • #20
            Re: Shaadi Season

            Originally posted by MSA View Post
            372-haha372-haha372-haha372-haha

            buhat jaldi thi app ko....372-haha
            andaza karooo :D:
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #21
              Re: Shaadi Season

              Originally posted by senorita View Post
              to ho jaey na roka kis ne he
              Per phir bhi

              sharam magar mujay nahi aati
              :thmbup:

              Comment

              • #22
                Re: Shaadi Season

                Originally posted by SherAli View Post
                kia kahuuN kuchh kahaa nahiiN jaataa
                yuN koi dard bhii sahaa nahiiN jaataa
                Tu haklaata he kia 372-haha
                :thmbup:

                Comment

                • #23
                  Re: Shaadi Season

                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  ابے سیدھے سے بتا کہ تو لیٹ جان بوجھ کرجاتا ہے کہ وہی اصل وقت ہوتا ہے تیرے پہنچنے کا کہ جب غیبی نداء آتی ہے کہ روٹی کھول دیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔372-haha372-haha372-haha372-haha
                  Jub ke tujay dekh ker loog kehtay hein

                  KHUNNAY KHOOL DEYO 372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha372-haha
                  :thmbup:

                  Comment

                  • #24
                    Re: Shaadi Season

                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    ہاں واقعی اب میں سوچتا ہوں کہ میں نے اپنی شادی پر جاکر وقت ضائع کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ کاش کہ نہ جاتا تو آج وقت ہی وقت ہوتا ۔ ۔ خیر مذاق ایک طرف ہم تو پہلے بھی عرض کرچکے کہ ہم دنیا کی انتہائی مختصر ترین بارات کے ساتھ باقاعدہ پیدل مارچ پاسٹ کرتے ہوئے دلہن والوں کہ گھر دیر تو کیا وقت سے بھی پہلے پہنچ گئے تھے جیسے ہم نے کوئی چھاپہ مار کاروائی انجام دی ہو ۔ ۔ اور کیوں نہ جلد پہنچتے ۔ ۔ آخر کو دلہن کا گھرسڑک کہ اس پار والی گلی کی نکڑ ہی پر تو تھا ۔ ۔ دیر والی بات تو ایک طرف مگر انتہائی باوثوق اور معتبر زرایع سے عینی شاہدین کا بیان ہے کہ اس دن ہم پر دیدنی کیفیت طاری تھی ہم بطور دُلھا بارات سےبھی ڈھائی گز آگے یوں رواں دواں تھے کہ بیچارے باراتی بغیر دلہا کہ عجب کسمپرسی میں مبتلا دکھائی دیتے ہے اور ہمارا جوش و عزم دیکھنے سے تعلق رکھتا کہ ہم اپنی ہی بارات کی اگلی صفوں کو چیرتے ہوئے یوں مردانہ وار دلہن والوں کی طرف نکل کھڑئے ہوئے کہ ہم نے اپنی خبر نہ پاس کا لحاظ تھا وہ تو بھلا ہو ہمارے شہہ بالے کا کہ اس نے عین دلہن کے گھر سے اڑھائی منٹ پہلے ہمیں ایک زور دار للکار سے یہ کہہ کر روک دیا کہ ۔ ۔ ۔ ماموں کی پئے کردے او جنج ساری ہجے پچھے اے تے تسی ووٹی آلیاں دے کار وی اپڑ چلّے او(واضع رہے کہ ہمارا شہہ بالا رشتے میں ہمارا بھانجا لگتا تھا) خیر اس مصدقہ اطلاع نے ہمیں ہمارے قدم روکنے پر مجبور کردیا اور ہم باقی بارات کا انتظار فرمانے لگے خدا خدا کرکے باراتی ہم کو پہنچے تو ہم نے لڑکی والوں کے گھر ہلہ بول دیا ۔ ۔ ۔ ۔خیر یہ داستان یوں رقم کی کہ ساری شادیاں دیر تلک نہیں چلتیں اور ساری باراتیں لیٹ ہی نہیں آتیں کچھ ہم جیسے خیر اندیش بھی ہیں ابھی اس معاشرے میں ۔ ۔ ۔ ۔ 372-haha

                    :kr::kr::kr::kr::kr::kr:Oye molvi tu cheez kia he
                    :thmbup:

                    Comment

                    • #25
                      Re: Shaadi Season

                      Originally posted by saraah View Post
                      • ASSLAMOALIKUM:)
                      • Ajkal Pakistan me shadiyon ka silsila chal nikla hai
                      aur
                      • Bas thorrrrrrrrrrri si ijazat hai.:khi:
                      main to kafi enjoy karti houn shadeoo pay :D: . ..bas sab loog aik sath hotay hian ...aap apni dressing ka shok bhi poora kar saktay hoo or naye naye designs ka bhi pata chalta hai :khi:...or shadi hall or jo bhi arrangements hoti hai aap ki kafi ideas miltay hain kay aap ki family main koi shadi ho to aap zaida behtar ideas lay saktay hoo ...or Kahana shadi main kabhi sahi kahaya hi nahi :lol itna rush hota hai vohan lines agay peechay hoo rahi hoti hian ...main to end main jati houn or us waqat aksar cheezian khali hoo chuki hoti hian :khi:....
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #26
                        Re: Shaadi Season

                        Originally posted by Aanchal View Post

                        phir adhora likh diya hai na, tum likho keh,

                        Main end tak khati ho jab tak keh un keh bartan saaf na ho jain mera demagh ki tarah372-haha

                        Comment

                        • #27
                          Re: Shaadi Season

                          Originally posted by musaddaq View Post
                          phir adhora likh diya hai na, tum likho keh,

                          Main end tak khati ho jab tak keh un keh bartan saaf na ho jain mera demagh ki tarah372-haha
                          har aik ko apnay jesa kio samjhnay lagay hoo :lahoul
                          apna experience bata rehay hoo kia
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • #28
                            Re: Shaadi Season

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            har aik ko apnay jesa kio samjhnay lagay hoo :lahoul
                            apna experience bata rehay hoo kia
                            main to shadion pe normally khana khata he nahi, kion keh

                            main shadi shiroo hone se pehle hi kha laita hoon na:kr:
                            Last edited by musaddaq; 14 October 2008, 10:38.

                            Comment

                            • #29
                              Re: Shaadi Season

                              Originally posted by munda_sialkoty View Post
                              Per phir bhi

                              sharam magar mujay nahi aati

                              Comment

                              • #30

                                aaye bhi to kaise...raaste blocked jo hai :(

                                Fall view from inside my car
                                near my work place :)

                                Comment

                                Working...
                                X