Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Bhool Bholaiya.....!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: **Bhool Bholaiya.....!!

    Originally posted by munda_sialkoty View Post
    Well aap ko yeh to pata nahi ke mere saath aakhir hota kia tha. But jo bhi hota tha ub koi aik saal se nahi hua, Alhamdullilah. Actually meri 6th sense on ho jati he.
    main ne padha tha kisi jagah aapne bataya tha isi liye poocha k abhi bhi hota hai.
    khushi hui k abhi nahin hota.

    Comment

    • #17
      Re: **Bhool Bholaiya.....!!

      Originally posted by Aanchal View Post
      movie to nahi deekhi ....jin bhoutoo ki baat hai to yep in ka wajood hota hai ..or logoo pay bhi saya par jata hai ....Medical problems bhi hoo sakti hain lekan jinoo ka saya par jana bhi aik haeeqat hai ...
      Aanchal ager tum per kabi kisi jin ka saya per gaya to us din kia karo gi?
      :thmbup:

      Comment

      • #18
        Re: **Bhool Bholaiya.....!!

        Originally posted by lllife View Post
        main ne padha tha kisi jagah aapne bataya tha isi liye poocha k abhi bhi hota hai.
        khushi hui k abhi nahin hota.
        Interesting, you got a good memory.

        Actually, mein careful ho gaya hoon. lekin is dooran attack honay ki kooshish zaroor hui per jo nakaam hui :)
        :thmbup:

        Comment

        • #19
          Re: **Bhool Bholaiya.....!!

          aisa hota he....

          mein ne shayd suna tha ya parha tha....
          kala jado to shayd Hazrat Muhammad(SAW) k zamne me bhi hote thay.....

          to phir to hote houn ge...

          Comment

          • #20
            Re: **Bhool Bholaiya.....!!

            Originally posted by uminja View Post
            asalamaalaikum

            ummid Hai Aap Sub Khairyat Se Honge...:rose

            اس قسم کےتصورات عموما ہمارے پاک و ہند کے معاشرے میں پائے جاتے ہیں ۔ اسلام کے اس معاشرے میں آنے کے بعد بھی تمدنی طور پر مسلمان اور ہندو کافی عرصہ سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں اور یہاں کے لوگ جو مسلمان ہوئے ان پر ہندو تہزیب کے بھی کافی گہرے اثرات ہیں اس لیے یہاں کے لوگوں کے عقائد میں توہمات کا پہلو بہت نمایاں ہے اور خواتین چونکہ عقائد میں زیادہ راسخ نہیں ہوتی اور بنیادی طور پر وہمی ہوتی ہیں اس لیے خواتین کے حوالے سے اس قسم کے واقعات کی بھی بہتات ہے میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق میں نے آج تک ایک بھی ایسا کیس نہیں دیکھا کہ جن یا بھوت یا سایہ کسی مرد پر آیا ہو ہمیشہ خواتین پر ہی آتا ہے اور اس میں ہر عمر کی خواتین شامل ہیں لیکن زیادہ تر ان میرڈ خواتین ہوتی ہیں میری رائے میں اس قسم کے معاملات میں جن بھوت کے وجود اور تصرف سے زیادہ خواتین کی فطرت اور انکی فکری اساس کہ حوالے سے مناسب رہنمائی نہ ہونے کا بنیادی تعلق ہے کہ خواتین اصل میں کمزور اور اثر پذیر ہوتی ہیں لہزا جب معاشرے میں اپنے مختلف حقوق کے حوالے سے وہ عدم اطمینان کا شکار ہوجاتی ہیں تو کچھ نہ کرسکنے کی وجہ سے اس قسم کے استحصال کے خلاف رد عمل کو ایسی صورتوں میں ظاہر کرتی ہیں ۔ ۔ ۔ اس قسم کی صورتحال میں 98 فی صد نفسیاتی عنصر کارفرما ہوتا ہے لائیک ہسٹیریا وغیرہ ۔ ۔ ۔ لکھنے کو اس موضوع پر بہت کچھ لکھ سکتا ہوں مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔چھڈو جی کی فائدہ
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #21
              Re: **Bhool Bholaiya.....!!

              yaar teri gul sai he, 99 % aurton per he yeh saya hota he, jub ke 1% merd bhi ho saktay hein :blush:
              :thmbup:

              Comment

              • #22
                Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                Originally posted by munda_sialkoty View Post
                yaar teri gul sai he, 99 % aurton per he yeh saya hota he, jub ke 1% merd bhi ho saktay hein :blush:
                aur wo aik mard yaqeenan tum hotay hain :kr:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #23
                  Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                  Originally posted by aabi2cool View Post

                  اس قسم کےتصورات عموما ہمارے پاک و ہند کے معاشرے میں پائے جاتے ہیں ۔ اسلام کے اس معاشرے میں آنے کے بعد بھی تمدنی طور پر مسلمان اور ہندو کافی عرصہ سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں اور یہاں کے لوگ جو مسلمان ہوئے ان پر ہندو تہزیب کے بھی کافی گہرے اثرات ہیں اس لیے یہاں کے لوگوں کے عقائد میں توہمات کا پہلو بہت نمایاں ہے اور خواتین چونکہ عقائد میں زیادہ راسخ نہیں ہوتی اور بنیادی طور پر وہمی ہوتی ہیں اس لیے خواتین کے حوالے سے اس قسم کے واقعات کی بھی بہتات ہے میرے ذاتی مشاہدے کے مطابق میں نے آج تک ایک بھی ایسا کیس نہیں دیکھا کہ جن یا بھوت یا سایہ کسی مرد پر آیا ہو ہمیشہ خواتین پر ہی آتا ہے اور اس میں ہر عمر کی خواتین شامل ہیں لیکن زیادہ تر ان میرڈ خواتین ہوتی ہیں میری رائے میں اس قسم کے معاملات میں جن بھوت کے وجود اور تصرف سے زیادہ خواتین کی فطرت اور انکی فکری اساس کہ حوالے سے مناسب رہنمائی نہ ہونے کا بنیادی تعلق ہے کہ خواتین اصل میں کمزور اور اثر پذیر ہوتی ہیں لہزا جب معاشرے میں اپنے مختلف حقوق کے حوالے سے وہ عدم اطمینان کا شکار ہوجاتی ہیں تو کچھ نہ کرسکنے کی وجہ سے اس قسم کے استحصال کے خلاف رد عمل کو ایسی صورتوں میں ظاہر کرتی ہیں ۔ ۔ ۔ اس قسم کی صورتحال میں 98 فی صد نفسیاتی عنصر کارفرما ہوتا ہے لائیک ہسٹیریا وغیرہ ۔ ۔ ۔ لکھنے کو اس موضوع پر بہت کچھ لکھ سکتا ہوں مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔چھڈو جی کی فائدہ

                  aabi bhai baat tou aap ne logical ki hai.....i agree
                  lakin aap ne koi case nae dekhaa tou iska matlab yeh thorri k esa hota nae......nafsiaati asr ...haan ji hota hai....bt 98 ya kam ziada....yeh pta nae.....shyd itna hi ho.....pr chaddo ji....keeh faida.
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment

                  • #24
                    Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                    Originally posted by saraah View Post

                    آئیے میں آپکو دنیا کی مختصر ترین کہانی سناؤںکیا تم بھوتوں پر یقین رکھتے ہو؟پہلے نے دم سے غائب ہو گیا۔ ۔ ۔ ۔عرض کروں تو مجھے بھی ایک عرصے سے کسی جن، چڑیل یا بھوت پریت سے بالمشافہ ملاقات کی تمنا تھی لیکن اپنی تمام تر جدو جہد کے باوجود مجھے یہ شرف حاصل نہ ہوسکا تاہم میری یہ تمنا کسی حد تک پیغام نے ضرور پوری کردی ہے کسی حد تک یوں کہ جن یا بھوت تو مجھے یہاں نہیں مل سکے البتہ چڑیلیں ڈائینیں یہاں وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں . . 372-haha لیکن بالمشافہ ان میں سے بھی فقط ایک دو ہی سے ملا ہوں ۔ ۔ بچپن میں ہم نے بھی یار لوگوں سے بڑے اعتماد کے ساتھ جن ، بھوت پریت اور سائے وغیرہ کہ بے شمار قصے سنے ہیں اور بہت سے قصوں کی آگے روایت کا بھی ہمیں شرف رہا اور اور آج برملا اعتراف کرتا ہوں کہ اکثر قصوں کی تو جوں کی توں روایت کے بجائے ہم نے ٹھیک ٹھاک طریقے سے باقاعدہ افزائش نسل کرکے روایت کی (افزائش نسل سے ہماری مراد آپنے کولوں لانا وی ہے)مجھے شدید حیرت ہوتی تھی جب یار لوگ نہایت اعتماد کے ساتھ جنوں اور بھوتوں کے قصے سناتے تھے اور اس سے بھی زیادہ حیرت آج ہوتی ہے کہ ہم سُن کیسے انہماک سے رہے ہوتے تھے اور پھر بلا تحقیق آگے پھیلا بھی دیا کرتے تھے خیر وہ عمر ہی تحقیق کی کہاں تھی خیر بات ہورہی تھی یار لوگوں کے اس قسم کے قصوں کو سنانے کی تو عرض ہے کہ یار لوگ بڑے وثوق سے اس قسم کے اخبارات پھیلاتے تھے او ر اگر کوئی مائی کا لعل انہیں چیلنج کرنے کی کوشش کرتا تو اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کی خاطر یوں کہہ دیتے تھے کہ میں نے خود دیکھا ہے یا میرے حقیقی بھائی کہ ساتھ ایسا ہوا وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ جیسا کہ ہم پہلے بھی عرض کرچکے کہ اس قسم کے واقعات زیادہ تر خواتین کے ساتھ پیش آتے ہیںعموماً خواتین ہی ہوتی ہیں اور ان واقعات کے زیادہ تر کردار بھی صنف نازک سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ اور قسم کے تمام واقعات کچھ اس طرح سے شروع ہوتے ہیں کہ کافی عرصہ پہلے کی بات کہ ہمارے گاؤں کہ منشی فلاں دین کی ایک بیٹی تھی . . . . یا پھر ایک سہیلی دوسری سے یوں گویا یوتی ہے کہ اڑیو بہت پرانی بات ہے کہ میری ساس کی نند کی بھاوج کے سسرال کہ عین پڑوس میں ایک بیوہ عورت رہتی تھی جو کہ اوائل عمر میں ہی بیوگی کہ صدمے سے دوچار ہوگئی تھی ھر اس نے ساری عمر شادی نہ کی وہ نہ کسی سے ملتی تھی نہ ہی کسی کہ ہاں اس کا آنا جانا تھا بس اکیلی اپنے گھر میں پڑی رہتی تھی کہ پھر ایک دن اچانک یوں ہوا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تاہم ایسے قصے سننے میں چونکہ بے حد دلچسپ ہوتے ہیں اس لئے انہیں سنانے والی اور سننے والیاں دونوں فی سبیل للہ آگےپھیلانا کار خیر سمجھ کر انجام دیتی ہیں اور دیگر سننے والیاں ان پر آنکھیں بند کر کے یقین کر لیتی ہیں اور پھر آخر کار نتیجہ کے طور پر جملہ خواتین امت کا اس بات پر اجماع واقع ہوجاتا ہے کہ کچھ نہ کچھ کہانی ضرور ہے وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ کہیے کسی رہی کہ مزید سناؤں ۔ ۔ ۔ 372-haha
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment

                    • #25
                      Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                      Aik kanjooos aadmi per jin charh gaya...

                      3 din baad wo jin khud aaikaamil k pas gaya aur bola...aamil baba me ko bahir nikalo...

                      warna me bhokka mar jao ga :hehe:

                      aisai sms aya tha :hehe:

                      Comment

                      • #26
                        Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                        Originally posted by MSA View Post

                        wo admi yaqeenan munda sialkoti hoga jo sara khana khud kha jata hoga aur jin k hisay kuj we naee ata hoga
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment

                        • #27

                          koi na.............maza nae aaya...swaal gandum se te jawaab chanaa ditaa j.........rehnay dain...
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment

                          • #28
                            Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                            Originally posted by aabi2cool View Post
                            wo admi yaqeenan munda sialkoti hoga jo sara khana khud kha jata hoga aur jin k hisay kuj we naee ata hoga
                            me ko pehle bataya hota ...me ankh bund kur leta...me k samne me ki usta'ad ki tareef :hehe:

                            Comment

                            • #29
                              Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                              Originally posted by saraah View Post
                              koi na.............maza nae aaya...swaal gandum se te jawaab chanaa ditaa j.........rehnay dain...
                              chalo tussi phir channe ich hi guzara kur leo...gundam to already buhat mehangi ho gaya he...:khi:

                              Comment

                              • #30
                                Re: **Bhool Bholaiya.....!!

                                Originally posted by MSA View Post
                                chalo tussi phir channe ich hi guzara kur leo...gundam to already buhat mehangi ho gaya he...:khi:
                                372-haha372-haha372-haha khooo hun maza aaya k hajay we naee 372-haha
                                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                                Comment

                                Working...
                                X