Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

A true Leader

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • A true Leader

    Is qaum per Allah Tala ney bohat barra ehsan kiya hai keh issey Imran Khan ki soorat mein aik aisa leader mila hai, jo SACH mein is mulk, is awwam key liyey fiker'mand hai...

    Darj-e-zel IMAGE hi uski sachaii ka saboot hai... (N-gang aur Zardari-gang sari umer mil baithein bhi to aisa manifesto nahin bana saktey)...

    Attached Files
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    true
    :(

    Comment


    • #3
      اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں پی پی پی کا ایک سیانا کہہ رھا تھا کہ خان صاحب کے ایجنڈے میں دہشتگردری کے خلاف کچھ بھی نہیں، کہ اسپر کیسے قابو پایا جائے۔۔۔۔

      میں سوچنے لگا کہ یہ لوگ کیا سچ میں بے وقوف جاھل ہیں یا بننے کی کوشش کرتے ہیں؟
      دھشتگردی کیسے ختم ہوتی ہے؟ ظاہری بات ہے کہ کسی بھی ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے پولیس کا ادارہ ہوتا ہے، اگر پولیس کے ہزاروں لوگوں کو ایک نااھل جاھل انسان اور اسکے خاندان، ایک کرپٹ زرداری اور اسکے خاندان کی حفاظت، یاپولیس کو قتل و غارت کرنے کے لیے گلوبٹووں سے بھر دو تو کیا وہ امن و امان قائم رکھ سکتی ہے؟
      جب انصاف بلاتعصب نہ ہو امن و امان قائم کیا جاسکتا ہے؟
      ہرگز نہیں - اور خان کے ایجنڈے میں اور اسکی تقریروں میں سب سے اہم نقطہ پولیس ہوتا ہے، یہ محکمہ ہوتا ہے کہ اس کی ازسرنودرجہ بندی کی جائے گی، انہیں انصاف پسند بنایا جائے گا، انصاف فورا مہیا کیا جائے گا، کیا وجہ ہے کہ امن قائم نہ ہو؟

      پھر میں یہ سوچ کر چپ کر جاتا ہوں کہ خان کا ایک نقطہ پی پی پی اور شریفیوں کے دس نقطوں کے برابر ہوتا ہے اور جہاں ان لوگوں کی عقل جا کر رک جاتی ہے وہاں سے خان کی سوچ شروع ہوتی ہے


      @درخت زدہ
      Last edited by Masood; 2 May 2018, 22:19.
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        good sharing


        Comment

        Working...
        X