السلام علیکم احباب
سمندروں پر پل باندھے جا چکے ہیں، پہاڑوں کو تسخیر کیا جا چکا ہے، زلازل کے سامنے مضبوط بلڈنگیں بنائی جارہی ہیں ، چاند پر پاؤں رکھا جا چکا ہے اور تو اور اب کافر لوگ مریخ پر جانے کے ڈیٹس بھی دے رہے ہیں۔۔۔۔ اور ایک مسلمان ہے کہ آج بھی چاند پر لڑائی جھگڑا کر رہا ہے کہ عید کب
کی جائے رمضان کب کیا جائے اور تو اور اب ہمیں چاند پر یاحسین تک لکھا ہو نظر آنے لگا ہے!۔
وہ چاند جس پر نیل آرمسٹرنگ نے پاؤں رکھا اس پر یہ نام نہاد مسلمان اللہ کے ایک برگزیدہ بندے کا نام تلاش کررہے ہیں!!۔
ایمان کی کمزوری کی کوئی انتہا رہ گئی ہے؟ پڑھے لکھے طبقے میں جہالت اسقدر عروج کر جائے گی کبھی سوچا نہیں تھا۔
فیس بک پر اسقدر اندھا اعتماد، دو دو ٹکے کے ٹی وی چینلز پر اتنا اعتماد۔۔۔
کبھی ہم آلو پر اللہ کا نام تلاش کرتے ہیں، کبھی چاولوں پر، کبھی اپنی ہی انگلیوں سے روٹی پر لائینیں بنا کر لوگوں کو معجزات دکھاتے ہیں
کبھی خربوزوں کی سطور کو ملا کر اپنی مرضی کا مطلب نکال لیتے ہیں۔۔۔خد کے لیے کھانے کی یہ سب چیزیں غربا میں بانٹ دیجیے
انہوں نے ایمان کے سوا کچھ نہیں کھایا ہو گا۔۔۔
اللہ تعالی کا سب سے بڑا معجزہ قرآن پاک چھوڑ کر اس طرح کے باتوں پر یقین کر بیٹھنا اور پھیر اس پر ایمان کی بنیاد بنا لینا سخت ترین جاھلیت
اور گھمبیر اندھیر نگری کے سوا کچھ نہیں!۔
قرآن کو کھول کر دیکھیے وہ کیا کہہ رھا ہے فرسودات بدعات بیہودگیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں!۔۔۔۔

Comment