ایک نیا سلسہ شروع کرتے ہیں۔۔کم از کم ایسا تو ہوگا کہ اس میں اگر اپ ھصہ لیتے ہیں تو کسی حد تک اپ کا نالج بڑھے گا۔۔۔اردو کہاوتیں ان کا پس منظر ان کے پیچھے کارفاما قصے کہانیاں جو اس کہاوت کی بنیاد بنیں تو کیپ ان ٹچ۔۔۔۔۔
پہلی کہاوت ہے۔۔۔۔یہ منہ اورمسور کی دال
تو جناب کیا کوئی اس کہاوت اور اس کے منبع سے واقف ہے؟؟؟؟یہ منہ اورمسورکی دال کا کیا تعلق یہ کہانی کیا ہے اس کے پیچھے کیا ھکایت۔۔۔۔۔۔
پہلی کہاوت ہے۔۔۔۔یہ منہ اورمسور کی دال
تو جناب کیا کوئی اس کہاوت اور اس کے منبع سے واقف ہے؟؟؟؟یہ منہ اورمسورکی دال کا کیا تعلق یہ کہانی کیا ہے اس کے پیچھے کیا ھکایت۔۔۔۔۔۔
Comment