کہتے ہیں پیچھلے وقت اچھے تھے
سچ کی زیادتی تھی
جھوٹ ملتا نہ تھا
چھپر کے تھے تین پرنالے
دو بند تھے ایک کھلتا نہ تھا
جو کھلتا نہ تھا اس کے نیچے تھے تین شہر
دو چھپے ہوئے ایک دکھتا نہ تھا
جو دکھتا نہ تھا اس میں تھے تین کمہار
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھا
جسکو دکھتا نہ تھا اس نے بناے تین پیالے
دو کچے بنے ایک پکتا نہ تھا
جو پکتا نہ تھا اس میںڈالے تین دانے چاول
دو کچے تھے ایک گلتا نہ تھا
جو گلتا نہ تھا اسے کھانے بیٹھے تین پہلوان
دو بھوکے تھے ایک رجتا نہ تھا
جو رجتا نہ تھا اسے دیکھنے آئے تین طبیب
دو گونگے تھے ایک بولتا نہ تھا
جو بولتا نہ تھا اسے گھمایا تین بیلوں کے ساتھ
دو کھڑئے ہوئے اوی ایک چلتا نہ تھا
جو چلتا نہ تھا اسے ماریں تین چھمکیں
دو لگ نہ خطا گئیں اور ایک لگی نہیں
جو لگی نہیں اسے دکھایا تین ترخانوں کو
دو چھپ گئے ایک ملتا نہ تھا
جو ملتا نہ تھا اسے ہوا تین روپے جرمانہ
دوکھوٹے تھے ایک چلتا نہ تھا
جو چلتا نہ تھا اسے دکھایا تین صرّافوں کو
دو ان سیکھ تھے ایک کو آتا کچھ نہ تھا
جسے آتا کچھ نہ تھا اس پر چھوڑے تین کتے
دو چپ تھے ایک بھونکتا نہ تھا
جو بھونکتا نہ تھا اسے ڈالے تین پٹے
دو تنگ تھے اور ایک آتا نہ تھا
جو آتا نہ تھا اسے دکھایا تین موچیوں کو
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھا
جسے دکھتا نہ تھا اسے دیکھنے*آئے تین حکیم
دوبہرے تھے ایک سنتا نہ تھا
..................
نوٹیہ قصہ منظوم انداز میں ایک ویب سائیٹ پر پڑھا بہت مزہ آیا قصہ طویل تھا اور سرائیکی میں تھا ہم نے کچھ ترمیم اور اضافہ جات کے ساتھ اس کا ترجمہ کرکے*آپ لوگون کے لیے پیش کیا مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
:kr::kr::kr:
سچ کی زیادتی تھی
جھوٹ ملتا نہ تھا
چھپر کے تھے تین پرنالے
دو بند تھے ایک کھلتا نہ تھا
جو کھلتا نہ تھا اس کے نیچے تھے تین شہر
دو چھپے ہوئے ایک دکھتا نہ تھا
جو دکھتا نہ تھا اس میں تھے تین کمہار
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھا
جسکو دکھتا نہ تھا اس نے بناے تین پیالے
دو کچے بنے ایک پکتا نہ تھا
جو پکتا نہ تھا اس میںڈالے تین دانے چاول
دو کچے تھے ایک گلتا نہ تھا
جو گلتا نہ تھا اسے کھانے بیٹھے تین پہلوان
دو بھوکے تھے ایک رجتا نہ تھا
جو رجتا نہ تھا اسے دیکھنے آئے تین طبیب
دو گونگے تھے ایک بولتا نہ تھا
جو بولتا نہ تھا اسے گھمایا تین بیلوں کے ساتھ
دو کھڑئے ہوئے اوی ایک چلتا نہ تھا
جو چلتا نہ تھا اسے ماریں تین چھمکیں
دو لگ نہ خطا گئیں اور ایک لگی نہیں
جو لگی نہیں اسے دکھایا تین ترخانوں کو
دو چھپ گئے ایک ملتا نہ تھا
جو ملتا نہ تھا اسے ہوا تین روپے جرمانہ
دوکھوٹے تھے ایک چلتا نہ تھا
جو چلتا نہ تھا اسے دکھایا تین صرّافوں کو
دو ان سیکھ تھے ایک کو آتا کچھ نہ تھا
جسے آتا کچھ نہ تھا اس پر چھوڑے تین کتے
دو چپ تھے ایک بھونکتا نہ تھا
جو بھونکتا نہ تھا اسے ڈالے تین پٹے
دو تنگ تھے اور ایک آتا نہ تھا
جو آتا نہ تھا اسے دکھایا تین موچیوں کو
دو اندھے تھے ایک کو دکھتا نہ تھا
جسے دکھتا نہ تھا اسے دیکھنے*آئے تین حکیم
دوبہرے تھے ایک سنتا نہ تھا
..................
نوٹیہ قصہ منظوم انداز میں ایک ویب سائیٹ پر پڑھا بہت مزہ آیا قصہ طویل تھا اور سرائیکی میں تھا ہم نے کچھ ترمیم اور اضافہ جات کے ساتھ اس کا ترجمہ کرکے*آپ لوگون کے لیے پیش کیا مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
:kr::kr::kr:
Comment