Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
1<< Kasouti >>
Collapse
X
-
Re: 1<< Kasouti >>
Originally posted by Champion_Pakistani View PostJoab hazar hai..........app nay ik choti kay baray main chocha tha jis ka zidar sora namal main hai....ہاں جی تو سب سے پہلے
ٹیم اے والوں کو میری طرفسے دلی مبارکباد کہ انھوں بالکل ٹھیک ٹھیک گیس کیا :phool: میں نے ٹیم اے والوں کے لیے ایک جانور سوچ تھا نہایت ہی آسان کہ جس جانورکا شمار حشرات الارض یعنی کیڑوں میں ہوتا ہے اور وہ جانور ہے چیونٹی میں نے وہ مخصوص چیونٹی سوچی تھی کہ جس کا زکر قرآن پاک کی سورہ نمل کی آیت نمبر18 میں ہے کہ جس نے سلیمان علیہ السلام کے لشکر کو آتا دیکھ کر اپنی ساتھی چیونٹیوں سے کہا تھا کہ اپنے بلوں میں گھس جاؤ کہیں سلیمان علیہ السلام کا لشکر تمہیں بے خبری سے کچل نہ دے ۔ ۔ ۔ اور تفاسیر میں آتا ہے کہ سلیمان علہ السلام نے اس ننھی سی چیونٹی کی*آواز تین میل دور سے سن لی اور مسکرا دیئے اللہ پاک نے اپنے اس پیارے پیغمبر کے لیے اپنی ساری مخلوقات کو انکے تابع کردیا تھا ہوائیں کے حکم سے چلتی تھیں اورا نسان جانور اور جن آپ سب کی بولیاں سمجھتے تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحرحال ٹیم اے ہیز ڈن ٹومینڈس ورک گانگریچورلیشنزساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
Comment