السلام علیکم سجنو تے مترو
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوب موجیں کررہے ہونگے اپنے اپنے خرچے پہ بھائی
ایک بہت اچھے سلسلے کے ساتھ حاضر ہوا ہوں :welcome:
جی ہاں
یہاں آپ نے بتانا یہ ہے کہ جب آپ کسی سے پہلی دفعہ ملتے ہیں تو اس پہلی ملاقات میں بندے کی شخصیت میں سے کس چیز ، بات یا عمل کو نوٹ کرتے ہیں ؟
اور اس کی کوئی خاص وجہ ؟
شاباش چھیتی چھیتی شروع ہوجائو

Comment