میں سوچ رہا ہوں، کہ اگر انسانوں کو اپنی مرضی کا محبوب تخلیق کرنے کا ملکہ حاصل ہوتا تو کیسا ہوتا۔
ہر مرد اپنی پسند کی رفیقہ تخلیق کرتا، یا کروا سکتا۔ ہر عورت اپنی مرضی کا رفیق تخلیق کر سکتی۔ اور وہ دونوں جب چاہتے الگ ہو جاتے۔ الگ ہونے کے بعد دونوں از سرِ نو اپنا اپنا محبوب تلاش کرتے۔
آءیں تو ذرا تخیّل کو پرواز کا موقع دیں، اور اِس فورم پر اپنا اپنا محبوب تخلیق کریں۔

Comment