Re: Versatile....:)
ورسٹاءل ہونا چاہیے۔ بلکل ہونا چاہیے۔ لیکن کم از کم ایک کام کا ماہر ہونا بھی ضروری ہے۔ تا کہ جب کوءی مخصوص قسم کا مسءلہ نہ حل رہا ہو تو لوگ کہیں بلاءو فلانے کو۔
ہر مسءلے کو ایک ہی عینک سے دیکھنا نقصان دہ ہوتا ہے۔ میرا مطلب ہے کہ لاءف میں ہر کام ایک ہی طریقے سے کرنا نا ممکن ہے۔ مثال کے طور پر، ہم جو مذاق اپنے دوستوں سے کرتے ہیں وہ امی ابو سے نہیں کر سکتے اور کریں گے تو جوتے پڑیں گے۔ مذاق ہوتا ہے امی ابو کے ساتھ لیکن پھر بھی بندہ ابا جی کو سالا نہیں کہہ سکتا۔
یا ایسے کہہ لیں کہ کچھ لوگ دفتری کام میں اچھے ہوتے ہیں لیکن لوگوں سے ملنے ملانا نہیں آتا یا محفل کے آداب نہیں پتہ ہوتے، اچھے خاصے کامیاب ہونے کے باوجود بیچاروں کی زندگی بد مزہ ہو جاتی ہے۔
میرا خیال ہے، کافی تقریر کر لی۔۔۔ اب آپ لوگوں کی باری ہے۔۔۔ براہ کرم ٹماٹر مارنا شروع کریں۔۔۔

Comment