Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

GTG Ho gai - our experience

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: GTG Ho gai - our experience

    Originally posted by MSA View Post
    lo app mashaAllah itni mashoor shaksiat he..

    HAR GALLI MUHALLE PE APP KA NAAM LIKHA HE....
    UPER LIKHA HE WANTED NEECHAY 5 RUPPEY INAAM LIKHA HE....

    aur itna mujhay yakeen he wo pic meri nahi ho sakti...:salam::salam:

    tumharay hi likha hoga tabhi u nay hi parha ya apni pic tu pehchan lo warna log kahen gay tum apni yadasht bhool gay bhurapay ma

    Comment

    • #92
      Re: GTG Ho gai - our experience

      Originally posted by musaddaq View Post
      tum isse sona ka anda dena wali murghi samjh raha ho,
      halankeh yeh sirf batain kerna hi jaanti hia, baki kissi kaam ki nahi yeh nikami:lahoul
      :khi::khi::khi:
      seriously mein ne murgi nahi samjha tha....

      Comment

      • #93
        Re: GTG Ho gai - our experience

        Originally posted by musaddaq View Post
        oye kaka itna zaiada inaam, iss keh liya to ek toffee hi inaam main rakh di jae to bohat hai, or tu ne poora 5 rs zaya ker dia,itni fazool kharchi:na:

        tumse kesi na poucha ha kuchmoun band rakha karo apna :slap:

        Comment

        • #94
          Re: GTG Ho gai - our experience

          Originally posted by Fari View Post
          tumharay hi likha hoga tabhi u nay hi parha ya apni pic tu pehchan lo warna log kahen gay tum apni yadasht bhool gay bhurapay ma

          ha ha
          mein aur borha ...:)

          app ko kitna experience he burrhapae ki bemari ka....:salam::salam:
          Last edited by MeemSheenAlif; 23 June 2008, 12:56.

          Comment

          • #95
            Re: GTG Ho gai - our experience

            Originally posted by MSA View Post
            ha ha
            mein aur borha ...:)

            app ko kitna experience he burrhapae ki bemari ka....:salam::salam:

            bhurapay ka experience logo ma dekh kar me ko pata chala u kay saray symptoms bhuro walay hi ha :kr:warna ma tu abhi bachi ho history parh kar u ka anaylsis kar rhi thi :kr:kahin tum mughlo kay zamnay kay darbaan tu nahi jo phati hoi awaz se illan kartay thay

            Comment

            • #96
              Re: GTG Ho gai - our experience

              Originally posted by Fari View Post
              bhurapay ka experience logo ma dekh kar me ko pata chala u kay saray symptoms bhuro walay hi ha :kr:warna ma tu abhi bachi ho history parh kar u ka anaylsis kar rhi thi :kr:kahin tum mughlo kay zamnay kay darbaan tu nahi jo phati hoi awaz se illan kartay thay
              btw app borehe logo ka experience kyun dekhti hein..??

              kia app bhi unhi age mein enter hone wali hein???

              aur btw mere naam history mein aa chuka he...wah wah...thanks for infoming...kuch seekhein ....itni si umer mein history mein agaya....galli muhallo ki dewaro pe nahi aya...U ki tarah
              Last edited by MeemSheenAlif; 23 June 2008, 13:04.

              Comment

              • #97
                Re: GTG Ho gai - our experience

                Toba Toba Toba ..... kitna bolti hai yeh larki...aik pagal aaya tha GTG main shukar hai yeh doosri nahien i ... warna pata nahien ham shareefon ka kiya haal hota:embarasse
                sigpic

                Comment

                • #98
                  Re: GTG Ho gai - our experience

                  اسلام علیکم !
                  بہت مزہ آیا جی ٹی جی کے حالات پڑھ خاص طور پر مصدق کی تحریر مجھے خلاف توقع کچھ شوخ اور شگفتہ لگی ویلڈن مصدق آپ کی باتیں پڑھ کر بہت مزہ آیا خاص طور پر یہ جملہ کے . . . .پھر جی ٹی جی کا باقاعدہ آغاز ہمیشہ کی طرح عامر کی بزتی سے ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ پڑھ کر تو میرا ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا ۔ ۔ ۔عامر نے بھی اچھا لکھا لیکن ان دونوں کی تحریر میں زیادہ تر ان دونوں ہی کا احوال بیان ہوا تھا مجموعی طور پر یہ بیان نہیں کیا گیا کہ سب سے فردا فردا ملنے کا تجربہ کیسا رہا اور کیا ایکسپریشن تھے ایک دوسرے کو ملنے کے فورا بعد اور پھر کچھ دیر بعد جب آپس میں خوب باتیں شاتیں ہوچکی تو پھر کیا تاثرات تھے ایک دوسرے کے بارے میں اور یہ بھی کہ کیا کیا باتیں ہوئیں اور پی جی کے کیا کیا معمالات اور کون کون سے لوگ زیر بحث آئے وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ مجموعی طور پر جی ٹی جی کے احوال کو بیان کرتے ہوئے تمام ممبران نے عامر کی بزتی کو موضوع بحث بنایا ہے حالانکہ وہ سب جانتے ہیں ایسے
                  موقعوں پر میں اکثر پنجابی میں کہا کرتا ہوں کہ یارکوئی نوی گل کرو ایہہ تے ساریاں نوں ای پتا اے خیر اس جی ٹی جی میں ایک طرح سے ہم نے بھی شرکت کی بذریعہ ٹیلی فون ۔ ۔ ۔ ۔
                  باعث اس کا کچھ یوں ہوا کہ اس جی ٹی جی سے ایک رات پہلے جب ہم اپنے بستر پر نیم دراز ہوکر ابھی خواب خرگوش کے مزے لوٹنے کے لیے محو ہوا ہی چاہتے تھے تو اچانک ہمارے موبائل کی گھنٹی بج اٹھی اور ہم ہڑا بڑا کر اٹھ بیٹھے ٹائم دیکھا تو رات کے قریبا سوا چار بج رہے تھے اور جب کال دیکھی تو اس پر پرائیویٹ نمبر شو ہورہا تھا اور یہ دیکھ کر رات کے سوا چار بجے بھی ہمارے منہ پر قریبا سوا بارہ ہی بج گئے کیونکہ اس طرح کے نمبرز کی کالز عموما پاکستان سے ہوا کرتی ہیں اور خیر کی نہیں ہوا کرتی ہمیں اس طرح کہ ایک دو سابقہ تجربوں سے گزرنا پڑا اس لیے کہہ رہے ہیں خیر ہم نے خدا خدا کرکے فون اٹھایا اور ایک یہ بھی گمان کیا شاید مسعود بھائی کا ہو لیکن چونکہ وقت نامعقول قسم کا تھا اس لیے مسعود بھائی کی طرف زیادہ دھیان نہیں گیا ہم نے سوچ لیا کہ اگر خیر کی کال ہوئی تو ضرور کسی نامعقول قسم کی مخلوق کی ہوگی اور وہی ہوا جس کا ہمیں ڈر تھا یعنی کال منڈے سیالکوٹی کی نکلی اور ہم نے پہلے تو اسے ڈانٹا کہ اتنی رات گئے فون کرنے کی کیا ضرورت تھی تو اس بتایا کہ تجھے تہجد کے لیے اٹھانا خیر ہم نے خدا خدا کرکے اسے خود دوسرے دن فون کرنے اک وعدہ کرکے جان چھڑائی ۔ لیکنپھر ساری رات ہمیں نیند نہ آئی ۔ ۔ ۔ دوسرے دن پاکستان کے وقت کے مطابق میں نے کوئی چار بجے کہ قریب فون کیا تو منڈا فون رسیو ہی نہین کررہا تھا اور وجہ آپ سب کو معلوم ہوہی چکی ہے کہ ہمیشہ کی طرح لاہور شہر میں گدھوں کی انٹری پر جو چارج بصورت چالان لگ چکا تھا یہ موصوف اس نمٹانے میں مصروف تھے
                  اور زیادہ بحث اس لیے فرما رہے تھے کہ پچھلی بار جب یہ ہمارے ساتھ ہونے والی جی ٹی جی میں شرکت کرنے لاہور آئے تھےا سوقت ان سے ٹیکس کم وصول کیا گیا تھا لہذا اس بار یہ قیمت بڑھنے پر احتجاج فرما رہے تھے خیر جب دوبارہ ہم نے فون کیا تو اس نے فون رسیو کیا اور تب ہمیں پتا چلا کہ یہان تو جی ٹی جی ہے وگرنہ ہم تو صرف اپنے وعدے کی وفا کی خاطر فون کیا تھا . جی ٹی جی کا ہمیں کوئی پتا نہ تھا خیر جب فون اس نے رسیو کیا تو اس وقت ان لوگون کا شور دیدنی سے زیادہ شنوائی سے تعلق رکھتا تھا کہ سب آڈر آڈر چیخ رہے تھے غالبا موضوع بحث پیٹ پوجا تھی کہ کیسے کی جائے اور بحث کا مصرف یقینا چندہ برائے تعمیر شکم تھا
                  کہ کون کون اس نیک مقصد میں فی سبیل اللہ حصہ ڈالنا چاہتا ہےاور لڑکوں سے زیادہ لڑکیوں کی آوازیں آرہی تھیں حالانکہ تعداد میں لڑکیاں لڑکوں سے کہیں کم تھیں خیر یہ صنف نازک کی ایکسٹرا کوالٹی ہے جس پر سردست ہمیں کوئی روشنی نہین ڈالنی ۔ ۔ ۔ خیر اس کے بعد ہماری سب سے بات ہوئی سوائے شمع محفل کے اور اس پر ہمیں بہت افسوس ہوا کہ ہم نے ان سے گفتگو کا سنہری موقع گنوا دیا اور وجہ ان لوگوں کی بے صبری بنی کیونکہ کھانا ان کے سامنے جلوہ افروز ہوچکا تھا اور یہ سب لوگ مجھ سے بات کرتے ہوئے اپنے لہجے کی اکتاہٹ سے کھانے کی محبت کو ظاہر فرما رہے تھے . خیر جب ہم پر یہ عقدہ کھلا کہ کابینہ اب اپنی تمام تر توجہ کا مرکوز صرف اور صرف کھانے کوہی قرار دینا چاہتی ہے تو ہم نے بھی بادل نخواستہ ان سب سے اجازت چاہی ۔۔۔۔ اوور آل ایک اچھا ایکسپیرینس تھا ہمارا بھی ان سب سے بات کرنے کا سوائے شمع محفل جی کہ یہ دکھ تو اب قبر تک ساتھ جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment

                  • #99
                    Re: GTG Ho gai - our experience

                    Originally posted by aabi2cool View Post

                    wah wah...buhat khoob
                    app ki urdu perh kur maza agaya

                    Comment

                    • Re: GTG Ho gai - our experience

                      Originally posted by MSA View Post
                      wah wah...buhat khoob
                      app ki urdu perh kur maza agaya
                      آداب عرض ہے میاں
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment

                      • Re: GTG Ho gai - our experience

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        آداب عرض ہے میاں
                        wa-laikum aadab:khi:

                        Comment

                        • Re: GTG Ho gai - our experience

                          Originally posted by sham-e-mehfil View Post
                          A-O-A:salam:
                          Orr un main aik cheez to main kabi bi nahi bhool saktti hai :khi::khi:

                          Aamir ki ankheen hirat se pahtti hoi hoi thi
                          See Aamir Eshaa k baad aik aur bandi ki gawahee ho gaeey k u ki aankhei'N kisi mendak k dellon se kamm nhin :kr::kr::kr:
                          sigpic

                          Comment

                          • Re: GTG Ho gai - our experience

                            hmmm Sahi hia Acha Laga Aur Yaqeenan Maza bhi Khoob Kiya ho ga

                            Lekin Photo's kahan hian :S
                            Zindagi Thak Gaye ..!!

                            Comment

                            • Re: GTG Ho gai - our experience

                              Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post
                              See Aamir Eshaa k baad aik aur bandi ki gawahee ho gaeey k u ki aankhei'N kisi mendak k dellon se kamm nhin :kr::kr::kr:

                              mai bhi gawah ho aamri ki anakhin nahi dellain ha jo har waqt hilti rahti ha jasay is ki gaan gawachi ho:kr:

                              Comment

                              • Re: GTG Ho gai - our experience

                                Originally posted by MSA View Post
                                btw app borehe logo ka experience kyun dekhti hein..??

                                kia app bhi unhi age mein enter hone wali hein???

                                aur btw mere naam history mein aa chuka he...wah wah...thanks for infoming...kuch seekhein ....itni si umer mein history mein agaya....galli muhallo ki dewaro pe nahi aya...U ki tarah

                                :kr:abhi tu ma bachi ho aur bhuro ki yani u kay experience se sikho gi .....aur asay kam nahi karo gi jes se muhallo ki dewaro per naam ay jasay u ka aya howa ha ..............:kr:phati hoi awaz kay darban

                                Comment

                                Working...
                                X