Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghamdi....

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Ghamdi....

    Originally posted by msa View Post
    kia Samajh Nahi Aya...abb Apki Bari :p
    وہی جو آپ نے لکھا ہے اسکی ککھ سمجھ نہیں آئی
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

    Comment


    • #17
      Re: Ghamdi....

      Originally posted by aabi2cool View Post
      اسلام علیکم بھائی نہ تو میں ماہر اقبالیات ہوں اور نہ ہی مجھے ا س موضوع پر کوئی خصوصی تخصص حاصل ہے ۔ ۔ ۔
      مگر تاہم اقبال کی شاعری سے ادنٰی سا شغف ضرور ہے ۔ ۔ اور اعلامہ اقبال کی شاعری سے شغف رکھنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ علامہ جمہوری نظام کو

      ''جمہوری تماشا'' سمجھتے تھے۔
      جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
      جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

      اپنی مشہور نظم ''ابلیس کی مجلس شورٰی'' میں وہ جمہوریت کو اس ابلیسی منصوبے کا حصہ بتاتے ہیں جو اس نے انسانیت کو گمراہ کرنے کے لیے تیار کر رکھا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مغربی جمہوریت پرانے ظالمانہ نظاموں ہی کا ایک تسلسل ہے، اور ابلیسی نظاموں اور پالیسیوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ یہ اسی کی متعارف کردہ ہے۔ ابلیس کے مشیر کی زبانی وہ کہلواتے ہیں:
      ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
      جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
      تو نے کیادیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
      چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر
      !
      اور ایک اور مقام پر اقبال اس ابلیسی جمہوری نظام کو فرنگی تہذیب و تمدن اور نظام کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے یوں گویا ہوتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔
      اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش
      ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
      جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
      بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے

      اور پھر ایک اور مقام پر یوں بھی رقم طراز ہیں کہ ۔ ۔ ۔
      سلطانی ء جمہور کا آتا ہے زمانہ
      جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا
      دو

      دراصل ہمارے پیش کردہ اولین قطعہ میں علامہ اقبال نے موجودہ نظام جمہوریت کو کلی طور پر ابلیسی نظام کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے تنقید فرمائی ہے اور ثانی الذکر قطعہ میں اسی ابلیسی نظام کو فرنگیوں کی تہزیب و تمدن اور سامراجی نظام قرار دیتے ہوئے ۔
      اس فرنگی طرزِ جمہوریت پر تنقید کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ فرنگی طرزِ جمہوریت کاملاً یعنی مکمل طور پر اسلامی طرزِ جمہوریت نہیں ہے۔ کیونکہ انگریزی، مغربی یا فرنگی طرزِ جمہوریت میں ایک اعلی تعلیم یافتہ جس کی عالمی سیاسیات و معاشیات پر گہری نظر ہو۔ وہ اور ایک عام ان پڑھ جاہل اور گنوار دار کے برابر حیثیت رکھتا ہے جبکہ اسلامی طرزِ جمہوریت میں رائے دہندگی کے ساتھ ساتھ انسان کے زہد و تقوٰی و پرہیزگاری، علم و فضل کو ترجیحی حیثیت حاصل ہے ۔ اسی لیے ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے ارسال کردہ آخری شعر میں اقبال کی لفظ سلطانئ جمہور سے مراد اسلامی طرزِ جمہوریت کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے
      Yaar jitna tu seyaana he tujay to pakistan ke atomic plant pe hona chahiye :khi:
      :thmbup:

      Comment


      • #18
        Re: Ghamdi....

        Originally posted by munda_sialkoty View Post
        Yaar jitna tu seyaana he tujay to pakistan ke atomic plant pe hona chahiye :khi:
        oh chal rehan de hun
        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

        Comment


        • #19
          Re: Ghamdi....

          Originally posted by MSA View Post
          Assalam o alaikum...


          ajj aisai itefaq se GEO pe aik prog. aata he...Ghamdi k nam se....may be dekha ho ....app logo ne....

          ajj k topic tha..shetan(iblees) ki shaksiat.....us mein un se pehla sawal jo poch tha wo yeh tah shetan ko define kurne ka tha....

          unho ne apni discussion mein aik word use kia....

          "shaitan....jis ko IQBAL ne JAMHORIAT ka BANI kaha he........""


          yeh kaise keh dia...???
          Allama iqbal ne kia kaha he....aisa kuch..???

          is ka mutlub kia???

          btw...mujhay samjh nahi aya k ise kaha post kuro...to yahan kur lia...agur galat he to sooryy..
          yaar yeh jo ghamdi sahab hain na yeh kafi conteroversal personality hian or yeh Musharaf keh moderate pakistan keh haami hai, issi liye yeh relations, or azaadi keh haami hian, or in ki mostly behas bhi issi taraf hoti hai, iss liye kya kaha ja sakta hia bcoz i don't believe his ideas

          Comment

          Working...
          X