Re: Line Busy
Originally posted by Eshaa Chaudhry
View Post
وہ اصل میں ہم نے اعتزاز احسن صاحب یہ شعر سن لیا تھا نا اس لیے کہ۔۔
پرند بے پر کو قفس میں کون رکھتا ہے
اسیری جب بھی آئی بہ فیض بال و پر آئی
پرند بے پر کو قفس میں کون رکھتا ہے
اسیری جب بھی آئی بہ فیض بال و پر آئی
ویسے بھی آُ پکو ایک ہی کام کہا تھا آپ نے وہ بھی نہیں کیا تو
اب خود ہی ہمت مارنی پڑھے گی نا لولوز
:kr::kr::kr:
اب خود ہی ہمت مارنی پڑھے گی نا لولوز
:kr::kr::kr:
Comment