Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Death of aabid bro's father - Special Thread for Condolence - Barae Eesal-e-Sawab

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: Death of aabid bro's father - Special Thread for Condolence - Barae Eesal-e-Sawab

    Originally posted by aabi2cool View Post
    انا للہ وانا علیہ راجعون۔۔

    اسلام علیکم پیغام میں آپ سب احباب کا مشکور ہوں جنھون نے اس امتحان کی گھڑی میں میرے لیے ثابت قدمی کی دعا کی اور میرے والد محترم مغفور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے خاص اہتمام فرمایا میں آپ سب کا شکریہ الفاظ میں نہیں ادا کرسکتا بس اللہ پاک ہی آپ سب کو اپنی جناب میں سے اس کا خصوصی اجر عطا فرمائے۔آمین...
    خاص طور پر میں یارم بھائی کا شکریہ ادا کروں گا کہ جنھوں نے میرے والد محترم کے لیے اس تھریڈ کا اجراء کیا

    جزاکم اللہ فی الدارین۔۔
    Amin:dua
    Allah

    Comment

    Working...
    X