Originally posted by aabi2cool
View Post
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
!کیا میں کچھ کہوں؟!
Collapse
X
-
Originally posted by aabi2cool View Postکبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ کچھ کہہ کر بھی کچھ کہہ سکتا ہے اسی لیے تو میں نے کبھی کچھ نہیں کہا اور اگر کہہ بھی دیتا تو اس کچھ کہے سے کچھ نہ کہنا ہی بہتر ہوتا مگر تاہم کچھ کہہ بھی دیا تو یہ کافی نہ ہوگا اس لیے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ جہاں کچھ کہنا کافی نہ ہو وہاں وہان کچھ نہ کہنا ہی کافی ہوتا ہے اور جب کچھ نہ کہہ کر بہت کچھ کہہ دیا جائے تو پھر کچھ کہنے کی ضرورت ہی کہاں بچتی ہے ۔۔۔۔۔
کیاخیال ہے آپ سب کا؟
:lpop::lpop::lpop::thmbup:
Comment
Comment