السلام علیکم
میں*آج ایک اہم اعلان کرنے والا ہوں۔ وہ یہ کے ہماری پیاری سے ممبر سائرہ اب ایک پیارے سے بندہن میں بندنے جا رہی ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو سمجھ آ گئ ہو گی جن کو نہیں* آئی ان کے لیے مزید لکھتا ہوں کہ ان کی شادی ہونے والی ہے جلد ہی وہ ہم کو چھوڑ کر اپنے گھر کو روانہ ہو جائیں*گی۔
میں* آپ سب سے درخواست کروں گا کہ ان کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کریں*ورنہ پھر مجھ سے مار کھانے کے لیے تیار ہو جائیں:a stick:

Comment