اسلام علیکم دوستو !
کیا حال ہیں آپ سب کے ؟
دوستو!
آزادی نعمتِ ربِ کریم ہے۔ تو آہیں میرے ساتھ ساتھ اپ بھی اس با ت کا عہد کریں۔ آزادی جو ہم سب کو ملی، اس کی حفاظت کریں گئےاور اس بات کا بھی عہد کریں کہ ہم با ہمی اخوت و محبت اورعادل و انصاف و احسان کے جذبوں کو فروغ دیں گے اور ہمارے خون کی آخری بوند بھی اسلام اور پاکستان کے چراغوں کو روشن رکھنے کے لیے وقف رہے گی۔
تو کیا آپ سب میرے ساتھ اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ آپ سب بھی ایسا کریں گے؟
پا کستان زنڈہ باد
پا ئیندہ باد
والسلام آپ کا بھائی
صوبی
اللہ حافظ

Comment