پیار عشق اور محبت ان میں کیا فرق ہیں
پیار :
میں بندہ پریمی پوتا ہے اور یہ ایک بھوت ہے جو لمبے
عرصے تک سر پر سوار رہتا ہے
عشق:
ایک جنونی کفیت سے یہ زیادہ تر مردوں میں ہوتی ہے جیسے ہی کسی لڑکی نے اخلاقی طور پر کچھ مسکرا کر بات کر لیا تو مرد حضرات عشق کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ بھی ایک بھوت ہی کی قسم ہے جوکہ تب تک سوار رہتا ہے جب تک مرد اپنے عشق کا اظہار نا کرلیں* اور آگے سے ہاں* یا نہیں* کا جواب نا مل جائے، اگر جواب مل جائے تو پھر یہ مرض پھیل کر محبت بن جاتا ہے جس کا کوئی علاچ نہیں.
محبت :
ایک مہلک مرض ہے اس میں مبتلا افراد کو پاگل پن کے دورے عام ہیں ان دوران کچھ بھی نہیں*کہا جا سکتا کہ وہ کیا کر بیھٹیں. اس مرض*میں مبتلا افراد بہت کم ہی دوبارہ صحت مند ہوئے ہیں وگرنہ اس مرض کے پھلینے سے انسانی موت واقع ہو جاتی ہے
اب آپ کیا کہتے ہیںِ؟

Comment