!اسلام علیکم پیارے پیغام کے پیارے ساتھیو
اسکورپین رولز کے مشہور پیغام تھریڈ کبھی یوں بھی ہو کی تقلید میں آج ہم آپ کی خدمت میں اسکورپین صاحب کی زندگی کا مشہور زمانہ واقعہ لیکر حاضر ہیں جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے ہمارے اسکورپین صاحب بھت ہی زہین و فطین ہونے کے ساتھ ساتھ بہت غصیلے بھی ہیں تو ہوا ایک بار یوں کے ہم نے انھیں ایک بار کھاریاں آنے کی دعوت دی جو اسکورپین نے قبول کرلی اور ہم جناب کو رسیو کرنے کے لیے اسٹیشن پہنچے اور وہاں سے ہم نے جناب کو رسیو کیا اور حضرت کا سامان اٹھا کر ہم آگے آگےہولیے تھوڑی دور جا کر ہم نے پیچھے مڑ کرجو دیکھا تو اسکورپین صاحب غائب تھے ہم نے زرا پیچھے جاکر دیکھا تو اسکورپین صاحب اسٹیشن کے باہر ایک دیوار کو مسلسل گھور رہے تھے اور کسی تحریر کو پڑھنے میں محو تھے اور پڑھ پڑھ کر لال پیلے ہو رہے تھے۔
ہم نے پوچھا کیا ہوا ؟ کہنے لگے یہ کیا بکواس ہے میں نے پوچھا کہ کیا؟ کہنے لگے سامنے دیوار پر لکھا ہے کہ کہ
ہم نے پوچھا کیا ہوا ؟ کہنے لگے یہ کیا بکواس ہے میں نے پوچھا کہ کیا؟ کہنے لگے سامنے دیوار پر لکھا ہے کہ کہ
یہ عبارت پڑھنے والا گدھا ہے ۔
۔ ہم نے عرض کی اجی حضرت چھوڑیے دفع کیجئے بھلا آپ کو اس سے کیا لینا دینا لیکن اسکورپین صاحب غصے سے آگے بڑھ گئے اور دیوار پر سے جاکر وہ تحریر مٹا ڈالی اور یہ لکھ دیا کہ کہ کہ کہ۔۔
یہ عبارت لکھنے والا گدھا ہے
:na: :zuban: :kr: :kr: :kr:
:na: :zuban: :kr: :kr: :kr:
Comment