اسلام علیکم!
نئے سال کی آمد آمد ہے۔اس سال میں ہم سب نے بہت کچھ کھویا اور بہت کچھ پایا۔۔۔۔۔
نئےسال کی آمد آمد ہے۔اللہ کرئے یہ سال ہم سب کے لیے دیر ساری خوشیاں لے کر آئے۔۔۔امین
نئے سال کے حوالے سے تھریڈ شروع کررہاہوں۔
یہاں آپ نے بتاناہےکہ نئے سال میں آپ کیا ۔۔۔۔۔۔خاص کرناچاہو گے۔۔۔۔۔۔جس کی آپ کو بہت زیادہ خواہش ہے۔
وسلام وسیم اکرم

Comment