Net slow aur oper sa bijli ka Tamasha .....
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
-
Originally posted by ujalaa View Post
sahi lakin yhi naam rakhne ka kaise khyall aaya shrabi pagal.... or aapki wapsi ki waja agr old friends k liye aay hain wo aapko kaise phechany gye....
جحود مجنون کا مطلب شرابی پاگل ہرگز نہیں ہے۔۔۔جہود مجنون ایک کریکٹر ہے جون ایلیا نے اپنی کتاب شاید کی ایک نظم سوفسطا میں اس کا ذکر ملتا ہے۔۔پھر اس کے بعد ان کین نئی کتاب راموز میں ایک پوری لوح انہی جہود مجنون کے متعلق ہے۔۔جحود مجنون ایک شخص جو اپنی ذات میں گم ہر ضانطہ سے ازاد۔۔۔
اور واپسی تو تب ہو جب میں یہاں سے کبھی گیا ہوں۔۔میں یہیی ہوں اور یہی رہوں گا جب تک یہ فورم ہے۔۔۔اور کوئی بھی دوست یا فالور نہیں ہے جو مجھے ڈھونڈنے گا بقول مجید امجد
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
بہت خوش رہیں
:(
Comment
-
Originally posted by جحود مجنون View Post