jhood majnoon
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
-
Joun Elya Sahib ki new book RAMOOZ nahii parhiii???
-
nai filhal tu nai... aj kal history parhny ka bhoot sawar hy... wo b bari mushkil sy pta chala k kon is qabil hy k us sy sai history parhy ko mily...
-
nai filhal tu nai... aj kal history parhny ka bhoot sawar hy... wo b bari mushkil sy pta chala k kon is qabil hy k us sy sai history parhy ko mily...
-
-
Originally posted by -=The Driver=- View PostUturn khan ka qarar daad mustaradd..................tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
لوگ ملک لوٹتے ہیں۔۔۔۔ بینک لوٹتے ہیں۔۔۔ دکانیں لوٹتے ہیں۔۔۔ پتہ پتہ نہٰں کیا کیا لوٹ لیتے ہیں اور ہم نے تو آج کمال ہی کر دیا صائب کھسروں کو لوٹ لیا یعنی کہ آہوووو وہ بھی تو روز سگنل پہ عین میری گاڑی کے آگے آ کر رک جاتے اور ایسے دیکھتے جیسے میں انکا کوئی سردار ہوتی اردگرد کی گاڑیوں والے انجوائے کرتے اور ہم خجل ہوتے رہتے اور کا تماشا لگایا ہوا تھا ندتمیزیوں نے لاسٹ ویک تو میرے پیسوں پہ شرط لگانے شروع کر دی کہ کس کو پیسے دے گئی جو شرط جیت جائے اسکا دوسرا چائے پلائے۔۔۔ ہائے اللہ دل پہ الگ قیامت اوپر سے گاڑیوں والوں کی وہ نکلتی بتیسیاں آج ہم نے بھی سوچ لیا کہ مہرو آج نہیں چھوڑنا ان کو۔۔۔ ان کو گاڑی کے پاس آتا دیکھ ہم بھی اتر گے گاڑی سے جب وہ نزدیک آئے اور پیسے مانگنے لگے تو ہم نے بھی داغ دی اپنی شرط اور رکھے گاڑی پر پیسے اور کہا کہ جو ان تیس روپے کو پہلت اُٹھائے گا اسکو باقی کے دو پانچ پانچ سو دیں گے کہنے لگے کہ ہمارے پاس کہاں سے آئے ہم نے کہا کہ آج نہیں شرط لگائو گے تو آیندہ میری گاڑی کے سامنے مت آنا خیر اس سے پہلے کہ سگنل کھلتا مان گے اور ہم نے رکھے پیسے اور شروع کی گنتیاور پانچ گنتے ہی ہمارا ہاتھ ہمارے ہی رکھے پیسوں پہ تھا اور ان دونوں کی شکل کے ساتھ ساتھ ان بابا جی کی بھی شکل دیکھنے والی تھی پوری آنکھیں کھولے میچ سے ایسے لطف لے رہے تھے جیسے انڈیا کے ساتھ لڑ رہی ہوں اور ان کو چارو ناچار پایچ پانچ سو دینے پڑے جو ہم نے کمال حاتم تائی کی مثال قائم کرتے ہوئے جانے سے پہلے انکو ہی دے دیے اب کم از کم یہ تنگ تو نہیں کریں گےمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
سیدی فرنود فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ خود کو لفظوں میں ڈھلنا مشکل نہیں۔۔۔ اصل بات یہ ہے کہ خود کے لکھے کو جیا بھی جائے
سیدی کی بات پہ دل وجد میں اآ کر دھمال ڈالنے کو کرتا ہے۔۔۔ اور جو لوگ ہمیں مسیجز پہ اچھی اچھی پیاری پیاری باتیں بھیجتے ہیں اور وٹس ایپ کر کر کے ہمارا ایمان کی فکر کرتے ہیں ان پہ ترس کی شدت اور بڑھ جاتی ہے کہ ہمارے ایمان کا کتنا خیال کرتے باقی ان کا تعلق تو ویسے بھی جنت کے دروغہ سے ہے سانوں تے جانڑ نہیں دینا۔۔۔میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Comment
-
Comment
-
aj tu hathon ka bura hal ho gea hy or ab tu likhna b saza ho jaise :-(میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
Comment