Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    اب الٹے ہاتھ میں درد ہو رہا ہے
    :rew:
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      تم میرے دردوں کا مذاق اڑا رہی ہو





      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        تم میرے دردوں کا مذاق اڑا رہی ہو
        ni tu...
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          :sk:





          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            feeling sleepy... good night ji :jm:
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              یہ میری منزل نہیں ہر سو اندھیرا ہے یہاں
              اے میری زندگی مجھے لے کر چلی ہے تو کہاں
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                matlabi loag
                matlab pursth
                :shyy::hii:

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  :hii:
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Saba Baloch View Post
                    matlabi loag
                    matlab pursth
                    ہائے کیا لوگ یہ آباد ہوئے ہیں مُجھ میں
                    پیار کے لفظ لکھیں، لہجے سے ڈستے جائیں
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      aik lamba din :---)
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

                        کہ زندگی تیری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
                        گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی
                        یہ تیرگی جو میری زیست کا مقدر ہے
                        تیری نظر کی شعاؤں میں کھو بھی سکتی تھی

                        عجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ عالم ہو کر
                        تیرے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا
                        تیراگدازبدن تیری نیم بار آنکھیں
                        انہیں حسین فسانوں میں محو رہتا

                        پکارتی مجھے جب تلخیاں زمانے کی
                        تیرے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتا
                        حیات چیختی پھرتی برہنہ سر، اور میں
                        گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتا
                        مگر یہ ہو نا سکا اور اب یہ عالم ہے
                        کہ تو نہیں، تیرا غم، تیری جستجو بھی نہیں
                        گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
                        اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں

                        زمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
                        گزر رہا ہوں کچھ انجانی گزرگاہوں سے
                        مہیب سائے میری سمت بڑھتے آتے ہیں
                        حیات و موت کے پر ھول خارزاروں سے

                        نہ کوئی جادہ نہ منزل نہ روشنی کا سراغ
                        بھٹک رہی ہے خیالوں میں زندگی میری
                        انہیں خیالوں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
                        میں جانتا ہوں میری ہمنفس مگر یونہی

                        کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by Masood View Post
                          کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

                          کہ زندگی تیری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
                          گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی
                          یہ تیرگی جو میری زیست کا مقدر ہے
                          تیری نظر کی شعاؤں میں کھو بھی سکتی تھی

                          عجب نہ تھا کہ میں بیگانۂ عالم ہو کر
                          تیرے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا
                          تیراگدازبدن تیری نیم بار آنکھیں
                          انہیں حسین فسانوں میں محو رہتا

                          پکارتی مجھے جب تلخیاں زمانے کی
                          تیرے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتا
                          حیات چیختی پھرتی برہنہ سر، اور میں
                          گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتا
                          مگر یہ ہو نا سکا اور اب یہ عالم ہے
                          کہ تو نہیں، تیرا غم، تیری جستجو بھی نہیں
                          گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
                          اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں

                          زمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
                          گزر رہا ہوں کچھ انجانی گزرگاہوں سے
                          مہیب سائے میری سمت بڑھتے آتے ہیں
                          حیات و موت کے پر ھول خارزاروں سے

                          نہ کوئی جادہ نہ منزل نہ روشنی کا سراغ
                          بھٹک رہی ہے خیالوں میں زندگی میری
                          انہیں خیالوں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
                          میں جانتا ہوں میری ہمنفس مگر یونہی

                          کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
                          Ramzan main ganay
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Allhamdulliah
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Aanchal View Post
                              Ramzan main ganay
                              تو کیا رمضان کے بعد گانے جائز ہیں؟ :think::think:-

                              اور یہ گانا نہیں نظم ہے استانی جی ۔
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Masood View Post


                                تو کیا رمضان کے بعد گانے جائز ہیں؟ :think::think:-

                                اور یہ گانا نہیں نظم ہے استانی جی ۔
                                han han filmoo wali hi nazam gani the U nay :rew:
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X