Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Baniaz Khan View Post
hein kuch log ... jin ko bat us wakt samj ati hai jab wakt nahi rehta
aap sunao .. 03 months ka kia chakkr hai
ji ajeeb he chakar hy... kal b on hy :(میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: 'Express yourself'
گائیگی کے پہلے انداز میں اور اب کے انداز میں بہت فرق ہے۔ اب تو ہر اسٹیپ پر، ہر اسٹیج پر، ہر ویڈیو میں نیم برہنہ لڑکیوں کا ناچ لازمی ہے، ورنہ گانے میں کشش نہیں رہتی۔اسٹیج پر بھی بہت سے لڑکیاں اور لڑکے گائیک کے ساتھ اپنے اپنے رقص کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میری نظر حاضرین پر پڑتی ہے۔ چاروں طرف لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیٹوں پر میوزک کی لے پر اپنے اپنے جسموں کو لہرارہے ہیں۔ کبھی یوں سرِ عام ناچنا کنجروں کا کام سمجھا جاتا تھا، آج معزز گھروں کے چشم وچراغ سرِعام محورقص نظر آتے ہیں۔ میڈیا کی آزادی نے شریف زادیوں کو گھروں کی چار دیواریوں سے نکال کر ٹی وی شوز میں لا کر نچوادیا ہے۔ اسٹیج پر اور فلموں میں عورت ناچے تو وہ طوائف، ٹی وی شوز میں اور ڈراموں میں عورت ناچے تو وہ فن کی خدمت کرنے والی شریف زادی! واہ! –
یہ میرے مضمون کا ایک اقتباس ہے۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View Post@
adhi rat Huchuki liken in ka abhi din hi hai :D janay kuch log is waqt soty q nahii :P
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View PostLiken Jiis Makhloqat ki Terf ma na ishara keya un ka Haan Tab Raat Hi thi :P
kal to main bhi online the :shyy:
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Masood View Postگائیگی کے پہلے انداز میں اور اب کے انداز میں بہت فرق ہے۔ اب تو ہر اسٹیپ پر، ہر اسٹیج پر، ہر ویڈیو میں نیم برہنہ لڑکیوں کا ناچ لازمی ہے، ورنہ گانے میں کشش نہیں رہتی۔اسٹیج پر بھی بہت سے لڑکیاں اور لڑکے گائیک کے ساتھ اپنے اپنے رقص کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میری نظر حاضرین پر پڑتی ہے۔ چاروں طرف لڑکے اور لڑکیاں اپنی اپنی سیٹوں پر میوزک کی لے پر اپنے اپنے جسموں کو لہرارہے ہیں۔ کبھی یوں سرِ عام ناچنا کنجروں کا کام سمجھا جاتا تھا، آج معزز گھروں کے چشم وچراغ سرِعام محورقص نظر آتے ہیں۔ میڈیا کی آزادی نے شریف زادیوں کو گھروں کی چار دیواریوں سے نکال کر ٹی وی شوز میں لا کر نچوادیا ہے۔ اسٹیج پر اور فلموں میں عورت ناچے تو وہ طوائف، ٹی وی شوز میں اور ڈراموں میں عورت ناچے تو وہ فن کی خدمت کرنے والی شریف زادی! واہ! –
یہ میرے مضمون کا ایک اقتباس ہے۔
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View Post:rew:
Kam az kam Masof ki Masrofeyat ka pata to chal gya is Tehreer sa :P
Comment
Comment