Re: 'Express yourself'
بس آپ دعا کریں کرسٹل کو کوئ ڈاکٹر بھا جائے پانچ ڈاکٹرز کا بتا چکے۔۔اب عامر لیاقت کی علمی لیاقت پلس ان کے رنگ برنگی کرتے جن پہ پان کا پتا اور دیگر کشیدہ کاری ہوئی ہوتی یقینا معزز ممبر جناب کرسٹل کی نظروں سے گزرے ہونگے اور پھر ان کے کالمز لوڈ سپکیر سے بھی اگاہ ہونگی۔۔پھر ڈاکٹر طاہر القادی کی ثابت قدمی ان کی وہ مہلت کہ پانچ منٹ کی مہلت دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس دعا کریں مریض کو ڈاکٹر پسند اجائے کیوں کہ یہ مریض خود آدھا ڈاکٹر ہے :lol
:shyy:
Originally posted by Masood
View Post

Comment