Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by crystal_thinking View Postجو علم انسان کو غصے میں خود پر قابو پانا اور اخلاق کے دائرے میں رہنا نہ سیکھا سیکھے ۔۔۔ جو علم انسان کو غصے میں اس کے غصے و غضب کی حالت میں اپنا بیسک بُھلا دے۔۔۔
اُس علم سے انسان کا بے علم رہنا زیادہ بہتر ہے۔۔۔۔۔۔
انسان بے علم ہو یا غصہ میں* دونوں صورتوں میں* جاہل ہی ہوتا ہے
آپ کی اس بات سے مجھے اپنے پہ ہی بیتی ہوئی ایک بات یاد آگئی
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے
بہت دن ہوئے آپ کی کوئی تحریر نظر نہیں آئی ہمیں* انتظار ہے
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by crystal_thinking View Postآج اتنےےےےےےےےےےےےےےےےے دنوں کے بعد کوکنگ کری اور لازانیہ بنایا۔۔۔۔۔ مزے مزے سے کھایا
شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Re: 'Express yourself'
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی اتنی بڑی فوج اتنا بڑا بجٹ یہ نیسکام یہ اٹامک انرجی کمیشن۔۔بڑی بڑی چھاونیاں یہ فوجی ہسپتال یہ آرڈینینس فیکٹریاں یہ جی ایچ کیو ان کا مقصد اخر کیا ؟؟؟یہ غریبوں کا خون چوس رہے اوریہ ہیں کس مرض کی دوا؟؟ یہ کسی ملک سے کیا مقابلہ کرںں گے ان سے تو مٹھی بھر طالبان نہیں قابو ارہے بلوچستان، خیبر پختونخواہ سندھ بلتستان پنجاب الغرض پورا پاکستان دہشت گردوں کے رحم و کرم پہ؟ یہ اربوں کھربوں مہینے جو ہم ان کو دیتے یہ کس کی سیکورٹی کر رہے ان کی تو اپنی سیکورٹی نہیں کبھی واہ آراڈینیس میں اٹیک ہوتا کبھی کراچی میں بکھی جی ایچ کیو پر۔۔ ۔سیاچن پہ جوتے پڑے کارگل میں منہ کی کھائی بنگال میں خاک چاٹی۔میرے خیال میں یہ ہمیں بے وقوف بنا رہےہیں
:(
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Baniaz Khan View Post
انسان بے علم ہو یا غصہ میں* دونوں صورتوں میں* جاہل ہی ہوتا ہے
آپ کی اس بات سے مجھے اپنے پہ ہی بیتی ہوئی ایک بات یاد آگئی
بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے
بہت دن ہوئے آپ کی کوئی تحریر نظر نہیں آئی ہمیں* انتظار ہے
tu meny b tu yehi kaha hy.... agar aisa ilam apko jahil bana dyta tu apka beilam rehna he acha na mehnat na waqat zaiya hota hy....
beilam insan sy ap jahalat ki tawako karty ho lekin jab ILM aa jae tab JAHALAT ki koi tawako hoti nai... or agar jahalat tapak pary tu pher waqat he zaiya kara....
tehreer ka koi nazool ho ra nai mjpy aj kal :pمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: 'Express yourself'
Originally posted by Dr Faustus View Postمجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی اتنی بڑی فوج اتنا بڑا بجٹ یہ نیسکام یہ اٹامک انرجی کمیشن۔۔بڑی بڑی چھاونیاں یہ فوجی ہسپتال یہ آرڈینینس فیکٹریاں یہ جی ایچ کیو ان کا مقصد اخر کیا ؟؟؟یہ غریبوں کا خون چوس رہے اوریہ ہیں کس مرض کی دوا؟؟ یہ کسی ملک سے کیا مقابلہ کرںں گے ان سے تو مٹھی بھر طالبان نہیں قابو ارہے بلوچستان، خیبر پختونخواہ سندھ بلتستان پنجاب الغرض پورا پاکستان دہشت گردوں کے رحم و کرم پہ؟ یہ اربوں کھربوں مہینے جو ہم ان کو دیتے یہ کس کی سیکورٹی کر رہے ان کی تو اپنی سیکورٹی نہیں کبھی واہ آراڈینیس میں اٹیک ہوتا کبھی کراچی میں بکھی جی ایچ کیو پر۔۔ ۔سیاچن پہ جوتے پڑے کارگل میں منہ کی کھائی بنگال میں خاک چاٹی۔میرے خیال میں یہ ہمیں بے وقوف بنا رہےہیں
apko banay ki kia zarurt hyمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
Comment