Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    tabyat down down down





    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      Aj tu mein cake khaon ge wo b chocolate wala
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        khao ji khao shoq se khao





        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          kitna bayhangum Shor Hai ...itna Loud Music
          :(

          Comment


          • Re: 'Express yourself'



            میں میری زندگی اور تیری زلفیں*






            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              Munafqaat....
              :(

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                ایک تو یہ ہماری فارماسوٹیکل کی جاب۔۔روزانہ شئیو روزانہ شئیو کا اصول

                اس سے اچھا تھا ہم لڑکی ہوتے۔۔نہ ہوتا بانس نہ بجتی بانسری

                :manicure:
                :(

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  waris Shah pa aik Post start ki thi jo complete nahi thi janay kis sec ma post ki thi
                  :think:
                  :(

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    ایک تو یہ ہماری فارماسوٹیکل کی جاب۔۔روزانہ شئیو روزانہ شئیو کا اصول

                    اس سے اچھا تھا ہم لڑکی ہوتے۔۔نہ ہوتا بانس نہ بجتی بانسری

                    :manicure:
                    shukar kro sarkar





                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      Shukar ki Is Ma Keya Baat?
                      :(

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by Dr Faustus View Post
                        Shukar ki Is Ma Keya Baat?
                        Darhi rakh lo :rew:





                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Nothing is permanent

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            بانیاز جی اس سے اچھا مشورہ نہیں دے سکتے تھے اپ

                            ہمارے ایک کولیگ نے بھی داڑھی رکھی اور ایسی رکھی کے اکثر جب چائے پینے لگتے تو کتنا وقت ان کا اس جھاڑ میں اپنا منہ تلاش کرتے لگ جاتا اور تب تک چائے بھی ٹھنڈی ہوجاتی اور وہ اکثر عالم وحشت میں
                            داڑھی کھجاتے بلکہ نوچتے نظر اتے ہیں

                            اور اس وقت بھی وہ اسی ان ڈور گیم میں مشغول ہیں وہ سامنے والے ٹیبل پہ دیکھیں ذرا۔۔۔۔نہیں نظر ائے؟؟؟؟؟؟ بھئی پاس جائیں
                            داڑھی ہٹا کر دیکھیں اندر وہ موجود ہونگے


                            372-haha

                            :(

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              بانیاز جی اس سے اچھا مشورہ نہیں دے سکتے تھے اپ

                              ہمارے ایک کولیگ نے بھی داڑھی رکھی اور ایسی رکھی کے اکثر جب چائے پینے لگتے تو کتنا وقت ان کا اس جھاڑ میں اپنا منہ تلاش کرتے لگ جاتا اور تب تک چائے بھی ٹھنڈی ہوجاتی اور وہ اکثر عالم وحشت میں
                              داڑھی کھجاتے بلکہ نوچتے نظر اتے ہیں

                              اور اس وقت بھی وہ اسی ان ڈور گیم میں مشغول ہیں وہ سامنے والے ٹیبل پہ دیکھیں ذرا۔۔۔۔نہیں نظر ائے؟؟؟؟؟؟ بھئی پاس جائیں
                              داڑھی ہٹا کر دیکھیں اندر وہ موجود ہونگے


                              372-haha

                              :lol

                              sir ji unho ne darhi nahi jhari rakh li hai

                              mae pas chala tou jaon pe mae ghum hogya tou kon dhoondy ga :)





                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post


                                :lol

                                sir ji unho ne darhi nahi jhari rakh li hai

                                mae pas chala tou jaon pe mae ghum hogya tou kon dhoondy ga :)

                                Baat ap ki bhi thik ail dafa Hajam ki Qenchi Bhi Gum hugai thi aj tak Suragh nahi Mila
                                Khir..hota hai



                                :
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X