Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    @ topic

    Tum hi din chadhe, tum hi din dhale... tum hi ho bandu, sakha tum hi :wink

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      @ topic

      Tum hi din chadhe, tum hi din dhale... tum hi ho bandhu, sakha tum hi :wink

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        شوق پینے کامجھ کو زیادہ نہ تھا
        ترک توبہ کا کوئی ارادہ نہ تھا

        مجھ پہ تہمت نہ رکھ میں* شرابی نہیں*
        وہ نظر سے پلائیں تو میں*کیا کروں

        تیری صورت نگاہوں*میں*پھرتی رہے
        عشق تیرا ستائے تو میں*کیا کروں





        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          hadd he he waise

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            کہیں سرور ہے خوشیوں کا کہیں غم کا نشہ

            نشے میں کون نہیں ہے مجھے بتاؤ ذرا





            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              yeh express ur self hai ya ganoo ka koi concert chal raha hai :think:

              @topic
              din shuru hoo gaya
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by Aanchal View Post
                yeh express ur self hai ya ganoo ka koi concert chal raha hai :think:

                @topic
                din shuru hoo gaya
                ary madam ji ksi bhi tarha se express kiya ja sakta hai na...................ya nahi

                jesy aap hukum krin





                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  عجیب بے کیف اور پژمردہ سی زندگی ہے ہمیں تو اس جہان میں
                  ہی دوزخ کا مزہ مل رہا سخت گرمی میں سارا دن کام کرو
                  لیکن رات بھی سکون نہ ہو تو کیا فائدہ
                  ایک روم میٹ خراٹے لیتے زور سے ان حالات میں نیند کیسے ائے
                  اور اوپر سے ہر گھنٹے بعد بجلی چلی جاتی مچھروں لال بیگوں چوہوں نے الگ سے
                  اذیت دی ہوئی
                  :garmi:

                  میر تو ٹک روتے روتے سو جاتے تھے لیکن میں موبائل پہ ریڈیو سنتے سنتے

                  رات کسی پہر سو جاتا

                  :garmi:
                  :(

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Dr Faustus View Post
                    عجیب بے کیف اور پژمردہ سی زندگی ہے ہمیں تو اس جہان میں
                    ہی دوزخ کا مزہ مل رہا سخت گرمی میں سارا دن کام کرو
                    لیکن رات بھی سکون نہ ہو تو کیا فائدہ
                    ایک روم میٹ خراٹے لیتے زور سے ان حالات میں نیند کیسے ائے
                    اور اوپر سے ہر گھنٹے بعد بجلی چلی جاتی مچھروں لال بیگوں چوہوں نے الگ سے
                    اذیت دی ہوئی
                    :garmi:

                    میر تو ٹک روتے روتے سو جاتے تھے لیکن میں موبائل پہ ریڈیو سنتے سنتے

                    رات کسی پہر سو جاتا

                    :garmi:

                    اک تم ہی نہیں* تنہا اس عذاب میں
                    تم جیسے درد کے مارے ہزاروں ہیں





                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      @ topic

                      Morning breakfast with frndz

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        Originally posted by ummid View Post
                        @ topic

                        Morning breakfast with frndz
                        امید کیا کھایا چنے بٹورے, نان چنے کوفتے والے, بونگ پائے ,نہاری یا کچھ اور
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by saraah View Post


                          امید کیا کھایا چنے بٹورے, نان چنے کوفتے والے, بونگ پائے ,نہاری یا کچھ اور
                          chicken cheese omelet with toast butter ... or khaane se bhi zyadah frndship ka dose mila hai.... I know this week gonna be fun now :wink

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by ummid View Post
                            chicken cheese omelet with toast butter ... or khaane se bhi zyadah frndship ka dose mila hai.... I know this week gonna be fun now :wink
                            ہاں آکسیجن جو مل گئی یقینا فن ہی ہوگا
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by saraah View Post

                              ہاں آکسیجن جو مل گئی یقینا فن ہی ہوگا
                              yeah. no doubt... they are one of the reason why I breath : )

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                hmmm. yahan kia karna haiiiiiiiiiiiiiiii

                                Comment

                                Working...
                                X