Re: 'Express yourself'
خوشا نصیب مجھے غم عطا کیا تو نے
کرم کیا مجھے اپنا بنا لیا تو نے
جہاں کہیں میرے قدموں میں لغزشیں آئیں
نثار جام وہیں آسرا دیا تو نے
اسی ادا پر تو مر مٹے ہیں دیوانے
خطا ہوئی تو خطا کو چھپا لیا تو نے
یہ سب کرم تمہارا کرم ہے اللہ کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کرم کیا مجھے اپنا بنا لیا تو نے
جہاں کہیں میرے قدموں میں لغزشیں آئیں
نثار جام وہیں آسرا دیا تو نے
اسی ادا پر تو مر مٹے ہیں دیوانے
خطا ہوئی تو خطا کو چھپا لیا تو نے
یہ سب کرم تمہارا کرم ہے اللہ کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
Comment