Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
مطلب یہ ہے کہ جہاں محبت برائے نام ہو وہاں چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے عیب بن کر نظر آتی ہیں۔ کوئی ایسا مشکل قفل تو نہیں تھا جو کھولا نہ جا سکے۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
-
Re: 'Express yourself'
کیسے منانی ہے؟ جیسے "دوسرے" مناتے ہیں ہیں - گڈے شڈے اڑا کر، پی پلا کر، ہوٹلوں میں جا کر - یا ایسے کاموں سے تم باز ہی رہنا چاہتی ہو؟Originally posted by saraah View Post@
بسنت منانی ہے میں نے مجھے نہیں پتہ بس
۔
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: 'Express yourself'
ہائےےےےےےےےےےےےے بس کیا بتاوں کیسے منانی ہے آو منانی ہے میرے ساتھ بسنت :ekek:Originally posted by Masood View Post
کیسے منانی ہے؟ جیسے "دوسرے" مناتے ہیں ہیں - گڈے شڈے اڑا کر، پی پلا کر، ہوٹلوں میں جا کر - یا ایسے کاموں سے تم باز ہی رہنا چاہتی ہو؟
۔شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
Comment