Re: 'Express yourself'
نہیں ۔۔۔ضروری نہیں ۔
آنچل نے وینا لکھا ۔۔۔میں نے مسٹر نوازش کا اپ ڈیٹ کوٹ کر دیا۔۔۔۔اب مجھے یہ بتاو تمہارا یہ مطلب کہ میں عامر لیاقت حسین کی ویڈیو کو فیک سمجھ رہی؟؟؟؟ اگر ایسا ہے تو میں نہیں سمجھ رہی؟ِ میں ایسی چیزوں میں دلچسپی نہیں لیتی ۔۔۔۔اور اگر تم یہ سمجھ رہے کہ میں اس ویڈیو کو فیک نہیں کہ رہی ہوں تو ایسا بھی نہیں ؟ میں کوئی بھی رائے نہیں دے رہی۔
اگر تم نے نے ان کے علاوہ کچھ کہا ہے تو بتاو
Originally posted by munda_Sialkoty
View Post

Comment