Re: 'Express yourself'
good change Allhamdulliah :rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
main b tym nikal k yahaan aa jati hoon ache logoon se bat ho jati hai...:pray:
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
bht shukriia uncle duaon k liye bht sara shukria or aap ne jo poem hai kya aapki likhi hoi hai bht khoobsurt
es mein b aik iltja Allah pak aapko b bht khush rakhy or sabke dilon mein ahesas o mohbbat de k aapki sab care karien AmeenOriginally posted by فاروق سعید قریشی View Postبنہت ہی پیاری بیٹی مایا جی۔
اللہ پاک آپ کو دونون جہانون کی نومتین اور کوشیان عطاء فرمائے۔ اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ (آمیں )۔ آپکو میری تحریر پسند آیہی بہت شکریہ۔ بس میرے ٖفارغ وقت کا شغل ہے۔ اور جب سے پیغام پر اچھے لوگون سے ماقاتین، ہوتی ہیں۔ تو وقت اچھا گزر جاتا ہے۔ آپ کی نظر ایک چھوٹی سی نظم۔ کر اہا ہون۔
خود پہ اتنا ہے اعتماد مجھے
اک زمانہ کرے گا یاد مجھے۔
کون میرا خیال رکھتا ہے
کون رکھے ہوئے ہپے شاد مجھے
روزمرہ کے بھی مسائل پر
کرنا پڑتا ہے اجتہاد مجھے
روز اک مسئلہ رہا درپیش
روز کرنا پڑا جہاد مجھے
بہت ساری دعاؤن کے ساتھ ۔ اللہ حافظ۔
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
بنہت ہی پیاری بیٹی مایا جی۔
اللہ پاک آپ کو دونون جہانون کی نومتین اور کوشیان عطاء فرمائے۔ اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ (آمیں )۔ آپکو میری تحریر پسند آیہی بہت شکریہ۔ بس میرے ٖفارغ وقت کا شغل ہے۔ اور جب سے پیغام پر اچھے لوگون سے ماقاتین، ہوتی ہیں۔ تو وقت اچھا گزر جاتا ہے۔ آپ کی نظر ایک چھوٹی سی نظم۔ کر اہا ہون۔
خود پہ اتنا ہے اعتماد مجھے
اک زمانہ کرے گا یاد مجھے۔
کون میرا خیال رکھتا ہے
کون رکھے ہوئے ہپے شاد مجھے
روزمرہ کے بھی مسائل پر
کرنا پڑتا ہے اجتہاد مجھے
روز اک مسئلہ رہا درپیش
روز کرنا پڑا جہاد مجھے
بہت ساری دعاؤن کے ساتھ ۔ اللہ حافظ۔
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
شیخ صاحب کا ایمان بک ہی گیا دیکھ کر حسن ساقی پگھل ہی گیا
آج سے پہلے یہ کتنے مغرور تھے لٹ گئی پارسائی مزہ آگیا
اے فنا شکر ہے آج بعدِ فنا اس نے رکھ لی میرے پیار کی آبرو
اپنے ہاتھوں سے اس نے میری قبر پر چادرِ گل چڑھائی مزہ آ گیا
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
Log filmein dekhtey HI kyun hai keh unhein har baat dialog lagti hai? :D
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
emmm Log bhi boht Filmy hoty hain achy achy Dialogs bolty hain
Leave a comment:
Leave a comment: