Re: 'Express yourself'
ہم شہر جاں میں آخری نغمہ سنا چکے
سمجهو کہ اب ہمارا تماشہ تمام شد
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Re: 'Express yourself'
یہ اعجاز ہے حسن اوارگی کا
جہان بھی گئے داستان چھوڑ آئے
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
ہمیں شوق اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بهلانے کو بہت سامان رکها ہے
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
اس گھڑی اس لمحے اور اس پل کے ہم نیا سال منانے والے ہیں یہ سال ہم نے جی جی کے اور مر مر کے گزارا ہے۔اس سال کے دن ہم نے اپنی نئی پہچان اور اپنے نئے دھیان کے ساتھ گزارے ہیں وہ دن عجب کچھ تھے۔اندھیروں اور اجالوں کے چار کھونٹ تھے اور اندھیروں اور اجالوں کی اونچائی اور نیچائی تھی جن کے بیچ ہم ہونے اور نہ ہونے کا دکھ رچا رہے تھے، سکھ منا رہے تھے
وہ دن اور پہلے کے وہ ہم۔۔گزر گئے ہیں اب ہم اپنے ہونے کا نیا پن بسر کرن چاہتے ہیں۔۔نئی خواہشوں اور نئے خیالوں اور نئے خوابوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ییں۔۔۔ اور دیکھو خواہش کے بعد نئی خواہش، خیال کے بعد نئے خیال اور خواب کے بعد نئے خواب کے ساتھ گزر بسر کرنا ہی زندگی ہے۔۔
اور اب تو پہلے سے زیادہ اچھا موسم ہے، اب تو پہلے سے زیادہ اچھے دن ہیں۔ہم نے تو بہت برے دن گزارے ہیں۔کیا نہیں گزارے؟؟؟ ہم نے تو ان برے دنوں میں بھی اپنی امیدیں نہیں ہاریں۔۔وہ ساری امیدیں ہمارے وجود میں مہک رہی ہیں وہ ساری تمنائیں ہماری نمود میں دمک رہی ہیں۔اب نئی امیدوں اور نئی تمنائوں کے ساتھ نئے جذبے گنگنانا چاہیں۔۔۔۔
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
Na humye waqat ka pata chala or na waqat ko hamara pata chala or waqat guzar gaya............!
Leave a comment:
-
Re: 'Express yourself'
12 RABI UL AWAL AJ INTEHII AQEEDAT -O-AHTAAM AUR MAZBI JOSH O--kHAROSH SA MANYA HAI...YANII SO SO KAR SUBHA KA SOYA SHAM KO JAGA..JAZAK ALLAH
Leave a comment:

Leave a comment: