Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Tanha Hassan View Post

    ab peena shuru ker do
    uski himat nai ho re... :garmi:
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by crystal_thinking View Post

      uski himat nai ho re... :garmi:
      tu phir khana shuru ker do
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • Re: 'Express yourself'

        اکثر جب تم، لوگوں سے پوچھو گے تو وہ تمہیں درست اور غلط کے بارے میں بتائیں گے۔ وہ کہیں گے کہ یہ کرنا ٹھیک ہے اور ایسا کرنا ٹھیک نہیں۔ وہ تمہیں بصیرت نہیں دیں گے۔
        وہ تم کو مردہ ضانطے دیں گے تاکہ تم ہر حال میں محتاج رہو۔ ان کے غلام رہو۔ دوسرے لفظوں میں وہ تم کو بیساکھیاں ضرور دیں گے پر تم کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں کریں گے۔
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • Re: 'Express yourself'

          کسی بھی درد کی حد سے ذرا گذرنے تک
          میں خود کو جوڑتا رہتا ہوں پھر سے بکھرنے تک

          Comment

          • Re: 'Express yourself'

            کلیسا ڈگمگا جائے ، یہ مندر رقص میں آئے
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment

            • Re: 'Express yourself'

              خدا کے سوا کون ہے جو تمہارے ان کہے لفظوں کو اور جذبوں کو سمجھ سکے۔۔۔ صرف اک وہی ہے جس کے سامنے تمہاری ہر کیفیت اپنی پوری شدت سے عیاں ہوتی ہے۔۔
              تمہارا رونا ، تڑپنا ، غم سے نڈھال ہونا جیسے اللہ کے سامنے ہوتا ہے ویسا اگر انسانوں کے سامنے ہو بھی جائے تو تم کو وہ کوئی فائدہ نہیں دیں گے۔۔۔ وہ خدا ہی ہے جو تم کے بار بار
              انکار پر بھی تم کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور تم کی ادنیٰ ادنیٰ باتوں پر جو تم کسی تکلیف میں بول دو تم پر گرفت نہیں کرتا بلکہ جب تم اُسکو پکارتے ہو چاہیے تم کا اُسے پکارنا کسی
              دنیاوی بت کے لے ہوئے وہ تم کو سُنتا ہے اور تمہارے دل کو سکون بخشتا ہے جب تم اُس کو پکارتے ہو۔۔۔ کیسا کامل سا کامل یقین ہوتا ہے انسان کو خدا پر جب وہ تکلیف میں ہوتا ہے۔۔
              جب اُس کی ہر سانس صرف یہی کہتی ہے ۔۔۔ اللہ جی پلیز۔۔۔۔ اللہ جی ۔۔ اللہ جی۔۔۔
              کیسا کامل یقین ہے کہ وہ ہم کے بن کہے لفظوں کو بھی سُن لیتا ہے۔۔۔۔۔ کون ہے جو تم سے ایسی خالص محبت کرے۔۔۔۔
              تم خود کو جس کے سامنے جتنا ظاہر کرو گے وہ تم کو اتنی ہی تکلیف دے گا۔۔۔۔ لیکن خدا تم کو خود کے اتنا ہی پاس کر لیتا ہے۔۔۔۔
              آئی لو یو اللہ جی۔۔۔ لو یو سو محچ

                ماشااللہ بہت خوب لکھا ہے
                میں تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اگر کوئی اور بھی تمھارے ان کہے لفظوں کو جان لے
                اور تمھارے ہر جذبہ کی تہہ تک پہنچ جائے پھر
                خدا کا واحد ہونا بے معنی ہی رہ جائے

                Comment

                • Re: 'Express yourself'

                  nthing 2 say

                  Comment

                  • Re: 'Express yourself'

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    ماشااللہ بہت خوب لکھا ہے
                    میں تو صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اگر کوئی اور بھی تمھارے ان کہے لفظوں کو جان لے
                    اور تمھارے ہر جذبہ کی تہہ تک پہنچ جائے پھر
                    خدا کا واحد ہونا بے معنی ہی رہ جائے
                    خدا کے سُننے اور انسان کے سمجھ لینے میں بہت فرق ہے۔۔۔ اور اس سے خدا کےواحد ہونے پہ کوئی حرف آتا نہیں
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • Re: 'Express yourself'

                      نہ وہ دل ہے نہ وہ دلربا باتیں
                      نہ وہ غم ہے نہ پہلے سی شدتیں
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment

                      • Re: 'Express yourself'

                        @
                        الحمد اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بےشک اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے ۔
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by crystal_thinking View Post

                          خدا کے سُننے اور انسان کے سمجھ لینے میں بہت فرق ہے۔۔۔ اور اس سے خدا کےواحد ہونے پہ کوئی حرف آتا نہیں
                          پھر اس جملے کا کیا مطلب

                          خدا کے سوا کون ہے جو تمہارے ان کہے لفظوں کو اور جذبوں کو سمجھ سکے

                          Comment

                          • Re: 'Express yourself'

                            چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                            تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں
                            تیری بولی کوئی نہیں جانتا
                            تجھے اپنا کوئی نہیں مانتا

                            بیگانوں کی بستی چھوڑ کے ،غیروں سے ناطے توڑ کے
                            چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                            تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں

                            چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                            تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں
                            تیرے اپنے ہیں تیرے دیس میں
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Sub-Zero View Post
                              چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                              تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں
                              تیری بولی کوئی نہیں جانتا
                              تجھے اپنا کوئی نہیں مانتا

                              بیگانوں کی بستی چھوڑ کے ،غیروں سے ناطے توڑ کے
                              چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                              تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں

                              چل اڑ جا بھولیا پنچھیا
                              تیرا کوئی نہیں اس پردیس میں
                              تیرے اپنے ہیں تیرے دیس میں
                              آج تو زہریلا ہی زہریلا ہے

                              Comment

                              • Re: 'Express yourself'

                                pakistan team key shander hockey per dil khushi sey garden garden
                                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                                Comment

                                Working...
                                X