Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    الحمدللہ آج کا دن بھی خیر خریت سے گزر گیا

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      "حساب کا وقت قریب آن پہنچا اور لوگ ہیں کہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں" القرآن۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        مجھے آج تک سمجھ نہی آئی انسان جو کام خود کرتا ہے دوسروں کو کرنے سے منع کیوں کرتا ہے یاں تو انسان خود عملی نمونہ پیش کرے
        نہی کرسکتا تو مفت کی جنت کے چکر میں بھی نہ پڑے کیونکہ نصحیت اور کھوکھلی تبلیغ سے جنت ملتی تو دوزخ بنتی ہی نہی جنت عمل
        مانگتی ہے زبانی کلامی باتیں نہی ہم تو سیدھی بات بہت سارے کام کرتے ہیں اور جب کرتے ہیں تو روکتے بھی نہی۔ اکثر نعتوں اور قوالیوں سے روکنے والے بھول جاتے ہیں
        گانے پر تو احادیث ہیں کانوں میں گرم سیسہ ڈالا جائے گا اس پر کیوں تبلیغ نہی کرتے


        یہ کسی خاص انسان کے لئے نہی جزبات ہیں جو بے چین تھے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          السلام علیکم
          الحمدللہ سب خیر ہے

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            تو نہ آیا اے دوست تیرے انتظار کے بعد
            اک موت تھی جو آ گئی وعدہ کیے بغیر
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              السلام علیکم
              صبح بخیر

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن کریم میں ایک سورت تیس آیات کی ایسی ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی رہتی ہے یہاں تک کہ اس کی مغفرت کردی جائے وہ سورہ تَبَارَکَ الَّذِی (سورة الملک) ہے۔
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  نوع انسان کی مشکلات کا خاتمہ نہیں ہوگا جب تک کے اخری بادشاہ کو اخری پروہت
                  کی انتڑیوں سے پھانسی نہ دی جائے گی۔۔۔

                  جوہانس کیپلر


                  :(

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    آج طبیعت بہت ڈل ہے اللہ کا کوئی نیک انسان دعا کرے گا
                    :phool:
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      @

                      بچپن کی محرومیاں، بچپن کی ماریں اور بچپن کے سمجھوتے ہماری
                      ذات میں خلا بن جاتے ہیں جو وقت گزرنے کےساتھ بڑےہوتے جاتے ہیں
                      ہم کبھی اس خلا کو کتابوں سے بھرنے کی کوشش کرتے کبھی راگوں سے
                      کبھی تصویروں سے کبھی شعروں سے لیکن یہ خلا کبھی نہیں بھرتے


                      :(

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        اللہ تعالیٰ شاکی ہے کہ اتنی نعمتوں کے باوجود آدم کی اولاد ناشکری ہے اور انسان ازل اور ابد تک پھیلے ہوئے خدا کے سامنے خوفزدہ کھڑا بلبلا کر کہتا ہے ۔
                        یا باری تعالیٰ ! تیرے جہاں میں آرزوئیں اتنی دیر سے کیوں پوری ہوتی ہیں ؟
                        زندگی کے بازار میں ہر خوشی اسمگل ہو کر کیوں آتی ہے ؟
                        اس کا بھاؤ اس قدر تیز کیوں ہوتا ہے کہ ہر خریدار اسے خریدنے سے قاصر نظر آتا ہے ۔
                        ہر خوشی کی قیمت اتنے ڈھیر سارے آنسوؤں سے کیوں ادا کرنا پڑتی ہے ۔آقائے دوجہاں ایسے کیوں ہوتا ہے کہ جب بالاآخر خوشی کا بنڈل ہاتھ میں آتا بھی ہے تو اس بنڈل کو دیکھ کر انسان محسوس کرتا ہے کہ دکاندار نے اُسے ٹھگ لیا ہے۔
                        جو التجا کی عرضی تجھ تک جاتی ہے اُس پر ارجنٹ لکھا ہوتا ہے اور جو مُہر تیرے فرشتے لگاتے ہیں اُس کے چاروں طرف صبر کا دائرہ نظر آتا ہے۔
                        ایسا کیوں ہے باری تعالیٰ ؟


                        جس مال گاڑی میں تو انسانی خوشی کے بنڈل روانہ کرتا ہے وہ صدیوں پہلے چلتی ہے اور قرن بعد پہنچتی ہے لوگ اپنے اپنے نام کی بُلٹی نہیں چھڑاتے بلکہ صدیوں پہلے مر کھپ گئی ہوئی کسی قوم کی خوشی کی کھیپ یوں آپس میں بانٹ لیتے ہیں جیسے سیلاب زدگان امدادی فنڈ کے سامنے معذور کھڑے ہوں ۔
                        خوشی کو قناعت میں بدلنے والے رب سے کوئی کیا کہے،جب کہ آج تک اُس نے کبھی انسان کی ایجاد کردہ گھڑی اپنی کلائی پر باندھ کر دیکھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          :hairdrayer:
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            lgta he Anchaal ne aaj barri mudhat baad baal doye hien................issi lye humein dry kerte hue dikha rhi he....chall larki khush re!!!!!!!!


                            sigpic

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by u_r View Post
                              lgta he Anchaal ne aaj barri mudhat baad baal doye hien................issi lye humein dry kerte hue dikha rhi he....chall larki khush re!!!!!!!!
                              tum bhi kuch sekhoo na me say :hairdrayer:

                              :fly:
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                yeh pegham ko kia dorra para howa hai itni boreyat 372-shed
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X