Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      Originally posted by crystal_thinking View Post


      tum tu kis buray waqat ki terha pher b nazar aa jati ho....

      jabh mein challi gai yhaan se ..to labdhi pirro gi mjhe:shyy:


      sigpic

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by u_r View Post
        jabh mein challi gai yhaan se ..to labdhi pirro gi mjhe:shyy:
        emotional honay ya karny ki lor nai.... :manicure:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          Ameen
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            جنت میں پیغام فورم ہوگا یا نہیں





            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              Originally posted by baniazkhan View Post
              جنت میں پیغام فورم ہوگا یا نہیں
              جہاں میں ہوں گی وہاں ہی ہوئے گا پیغام۔۔۔۔
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • Re: 'Express yourself'

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                جہاں میں ہوں گی وہاں ہی ہوئے گا پیغام۔۔۔۔
                چلو پھر میری دعا ہے کہ تم جنت میں جاو
                اور اگر نہ بھی جاو
                تو دن میں ایک آدھ بار چکر ضرور لگا لینا





                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by baniazkhan View Post


                  چلو پھر میری دعا ہے کہ تم جنت میں جاو
                  اور اگر نہ بھی جاو
                  تو دن میں ایک آدھ بار چکر ضرور لگا لینا
                  تمہاری دعا ضرور قبول ہوئے گئی۔۔۔ تمکو میں نے کہا نا میرے ساتھ ہوئے گا تو تم آنا نہ کہ میں۔۔۔۔
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'


                    Click image for larger version

Name:	ameenname2.jpg
Views:	1
Size:	12.0 KB
ID:	2419794
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      ویسے جیسی ہم لوگوں کی حرکتیں ہیں
                      جنت میں جائیں یا دوزخ میں
                      ہونگے آس پاس ہی





                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        ہر ایک مسکراہٹ مسکان نہی ہوتی
                        نفرت ہو یا محبت آسان نہی ہوتی
                        آنسو خوشی کے غم کے ہوتے ہیں ایک جیسے
                        ان آنسو کی پہچان نہی ہوتی
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          ویسے جیسی ہم لوگوں کی حرکتیں ہیں
                          جنت میں جائیں یا دوزخ میں
                          ہونگے آس پاس ہی
                          میں تم کو پی ایم کرا کروں گئی۔۔:shyy:۔۔
                          ویسے اللہ جی کی رحمت سے مایوس ہونا چاہیے نہیں ہاں لیکن اپنی حرکتی بھی ٹھیک کرنا چاہیں۔۔۔
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            اس نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر تم سے کچھ وعدے کر لیے اور انکا بھرم نہ رکھ سکی
                            دنیا میں انگنت لوگ محبت کرتے ہیں، لیکن پیار کرنے کا صلہ ہر ایک کو نہیں ملتا
                            وہ بھی تو لوگ ہیں جو چپ چاپ اپنی ہی آگ میں جل جاتے ہیں
                            تم جانا چاہتی ہو ، جاؤ
                            مجھے چھوڑنا چاہتی ہو، چھوڑ دو
                            کسی اور کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہتی ہو، بنا لو
                            مگر اس سے پیار کم تو نہیں ہوتا نا
                            انتظار کرنے والے تا عمر انتظار کرتے ہیں
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              kuch bhi nahi...........................................

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                first state...... :shyy:

                                second state........

                                Third state...............

                                Fourth state.....................

                                Fifth state..................................

                                ab kon c state hy crysal??????:hhh:
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X