Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    why couldn't it have been friday today!!!!!!!!!!and why can it be a 4 day week!!!!!!


    sigpic

    Comment


    • Re: 'Express yourself'

      thanks to God.. feeling better nd healthy... Thank u Allah g

      Comment


      • Re: 'Express yourself'

        @

        phir subha hogayi
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • Re: 'Express yourself'

          @

          sham b hogayi
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • Re: 'Express yourself'

            Yes..>!! we have done it... :) by implementing NIS
            Allah

            Comment


            • Re: 'Express yourself'

              کہوں کس سے قصۂ درد و غم کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے
              جو انیس ہے تیری یاد ہے جو شفیق ہے دلِ زار ہے
              تو ہزار کرتا لگاوٹیں میں کبھی نہ آتا فریب میں
              مجھے پہلے اِس کی خبر نہ تھی تیرا دو ہی دِن کا یہ پیار ہے
              یہ نوید اوروں کو جا سنا ہم اسیرِ دام ہیں اے صبا
              ہمیں کیا چمن ہے جو رنگ پر ہمیں کیا جو فصلِ بہار ہے
              مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر تیرا حال اکبرؔ نوحہ گر
              تجھے وہ بھی چاہیں خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • Re: 'Express yourself'


                میں ھوش میں ہوں تو تیرا ہوں دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں

                ہوں راز اگر تو تیرا ہوں افسانہ ہوں تو تیرا ہوں

                برباد کیا برباد ہوا آباد کیا آباد ہوا

                ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں

                تو میرے کیف کی دنیا ہے تو میری مستی کا عالم

                پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں میخانہ ہوں تو تیرا ہوں

                ہر ذرہ ذہینؔ کی ہستی کا تصویر ہے تیری سر تا پا

                او کعبۂ دِل ڈھانے والے بتخانہ ہوں تو تیرا ہوں
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by Masood View Post
                  کہوں کس سے قصۂ درد و غم کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے
                  جو انیس ہے تیری یاد ہے جو شفیق ہے دلِ زار ہے
                  تو ہزار کرتا لگاوٹیں میں کبھی نہ آتا فریب میں
                  مجھے پہلے اِس کی خبر نہ تھی تیرا دو ہی دِن کا یہ پیار ہے
                  یہ نوید اوروں کو جا سنا ہم اسیرِ دام ہیں اے صبا
                  ہمیں کیا چمن ہے جو رنگ پر ہمیں کیا جو فصلِ بہار ہے
                  مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر تیرا حال اکبرؔ نوحہ گر
                  تجھے وہ بھی چاہیں خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے
                  Originally posted by Masood View Post



                  میں ھوش میں ہوں تو تیرا ہوں دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں

                  ہوں راز اگر تو تیرا ہوں افسانہ ہوں تو تیرا ہوں

                  برباد کیا برباد ہوا آباد کیا آباد ہوا

                  ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں

                  تو میرے کیف کی دنیا ہے تو میری مستی کا عالم

                  پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں میخانہ ہوں تو تیرا ہوں

                  ہر ذرہ ذہینؔ کی ہستی کا تصویر ہے تیری سر تا پا

                  او کعبۂ دِل ڈھانے والے بتخانہ ہوں تو تیرا ہوں


                  KYA UNKI AANKHEN KAMZOR HAIN
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • Re: 'Express yourself'

                    @

                    :alhamd:
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • Re: 'Express yourself'

                      پنجابن ٹھیٹھ ماہیا
                      مہینہ جیٹھ ماہیا
                      وے پانی آگیا پُلاں دے ہیٹھ ماہیا


                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • Re: 'Express yourself'

                        nothing new to express.......same old routine for ages!!!


                        sigpic

                        Comment


                        • Re: 'Express yourself'

                          waiting for Nadia

                          Comment


                          • Re: 'Express yourself'

                            @

                            hawaaoN k sandaisay sunai de rahay hain muje : ))
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • Re: 'Express yourself'

                              Adapter of my laptop........................... :((
                              Allah

                              Comment


                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Nareem View Post
                                waiting for Nadia
                                jab tum ahi ho main us time so gahi thi aaj
                                inshAllah koshash karon gi any ki

                                Comment

                                Working...
                                X