Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
'Express yourself'
Collapse
X
-
Two possibilities exist: either we are alone in the Universe or we are not. Both are equally terrifying.
Leave a comment:
-
پیسہ دین سے اہم، بھینس عقل سے بڑی، گھٹنے پیٹ سے پہلے۔۔۔
اس قوم کا مقدر بکنا ہے!۔
Leave a comment:
-
میری قوم کے نوجوان بہت غیور ہیں، 14 فروری کے سخت خلاف ہیں
کیا ہوا جو باقی سارا سال اپنی ہی قوم کی بچیاں پٹانے کی فکر میں رہتے ہیں
Leave a comment:
-
کچھ لوگ خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
ایسے ہی جیسے وہ دور رہ کر بھی دل کے قریب ہوتے ہیں
جب وہ جانتے ہیں کہ وہ دل کے قریب ہیں تو خاموشی کیوں؟؟؟؟؟؟؟
Leave a comment:
Leave a comment: