آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ ہمارے معاشرے میں اچھے بھلے نام کو بگاڑ کر پہچان کے لیے ایک نک نیم رکھ لیتے ہیں اور وہی ساری عمر چلتا ہے۔ بعض اوقات تو اصلی نام ہی گُم ہو جاتا ہے۔ مثلاً :
اعجاز سے جاچھی
مشتاق سے ماکا
اقبال سے بالا
وغیرہ وغیرہ
اور ضروری نہیں کہ اصلی اور نقلی نام ملتے جلتے ہوں، ایسا بھی ہوتا ہے کہ پیدائش کے وقت نام تو یاسمین رکھا لیکن پیار سے گڑیا یا بلو بلانا شروع کیا تو ساری عمر گڑیا یا بِلو ہی رہا، یاسمین شائد ہی کسی کو معلوم ہو کہ اس کا اصلی نام ہے۔
آپ کے علم میں بھی ہوں گے ایسے نام۔
تو اضافہ کریں۔

Comment