منہ بنانے میں بہترین کون
دوستوں ویسے تو بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں اس فورم پر اور
ہم لوگ اس میں حصہ لے کر اس پر اظہار خیال بھی کرتے ہیں۔ ایک سوال میں بھی پوچھ لوں آپ سے ۔
آپ کے خیال میں ایسا کون ہے محفل پر جو منہ بنانے میں لاثانی ہے۔ ادھر بات کی نہیں کسی نے ادھر منہ بنا نہیں کسی کا۔

میں نام نہ لوں بھی لوں تو لوگ جان جائیں گے
کہ آپ اپنا تعارف:comfort:
کہ آپ اپنا تعارف:comfort:
Comment