Re: phir say kahani
Originally posted by Aanchal
View Post
راجا درخت کی تلاش میں نکلا ہی تھا کہ ایک بندہ سامنے سے چلاتا ہوا ڈوڑتا چلا جا رہا تھا کافر ہو کافر ہو تم سب کافر ہو راجا کے اوسان خطا ہوگئے یا خدا یہ کون ہے جو پھٹے ہوئے کپڑوں میں چلاتا پھررہا ہے
Comment