Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فورم ممبرز کو فری کال کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فورم ممبرز کو فری کال کریں


    :hii:

    دوستو ایک عدد مزیدار قسم کے تھریڈ کے ساتھ
    آپ کی خدمت میں حاضر ہیں

    جی ہاں دوستو ! جیسا کہ آپ تھریڈ کے عنوان سے حیرت کا شکار تو ہو ہی گئے ہونگے
    پر بات سچی کی ہے میں اور میں آپ کو دے رہا ہوں موقع فورم کے کسی بھی ممبر کو فری کال کرنے کا

    یہاں آپ فورم کے کسی بھی ممبر کو مفت کال کرسکتے ہیں
    چلیں جی پہلی کال میں ہی ملا لیتا ہوں

    اور وہ اگلی پوسٹ میں



    Click image for larger version

Name:	logo2.gif
Views:	1
Size:	23.9 KB
ID:	2488022







  • #2
    Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

    ہیلو ہیلو! ہیلو
    یہ کوئی فون کیوں نہیں اُٹھارہا





    Comment


    • #3
      Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

      :lolہاں جی ہل ری ہوں
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        :lolہاں جی ہل ری ہوں
        ہلنا بند کرو فون اٹھاؤ





        Comment


        • #5
          Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

          اُلو اُلو ہیلو :lol اُلو اُلو ہیلو

          تسی چار سو بیس
          تسی نو دو گیارہ


          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            اُلو اُلو ہیلو :lol اُلو اُلو ہیلو

            تسی چار سو بیس
            تسی نو دو گیارہ


            مجھے لگتا ہے رانگ نمبر مل گیا ہے اور شاید کی چڑیا گھر جاکر ملا ہے

            ہیلو جی ذرا زور سے بولو

            اردو میں





            Comment


            • #7
              Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

              :rew:
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                اچھا جی یہاں تو کوئی فون ہی نہیں* سنتا اچھا اب میں چلتا ہوں پھر کال کرونگا تو بات ہوگی





                Comment


                • #9
                  Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                  Hello , Asslam-o-Aalikum

                  Comment


                  • #10
                    Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                    walikumsalam :p lagta hay koi larki baat kar rahi hay ... :lol
                    Allah

                    Comment


                    • #11
                      Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                      tabi khushi sey tarey pait mein maroor utahney lag gaey hain :lol
                      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                      Comment


                      • #12
                        Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                        Hello ........................Hello////////////////Hello





                        Comment


                        • #13
                          Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                          السلامُ علیکم

                          جی کون بات کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس سے بات کرنی ہے؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                            لگتا ہے فون کرنے والا نمبر ڈائل کر کے سو گیا ہے


                            ٹوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔


                            کوئی رانگ نمبر ہی لگتا ہےمجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: فورم ممبرز کو فری کال کریں

                              ہاں جی میں یہیں ہوں ؎


                              میں بانیاز خان





                              Comment

                              Working...
                              X